اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقاتوں کا دن : آج بھی خان صاحب سے بہنوں کی ملاقات نہ کروائی گئی۔
"آج بھی ملاقات نہیں ہوسکی ہم بہت مایوس ہوکر واپس جا رہی ہیں جیسے ہمیشہ مایوس ہوکر جاتے ہیں"۔نورین خان نیازی
عمران خان ایک سپورٹس مین ہے!
عمران خان بلکل صحت مند ہے, لیکن عمران خان کی صحت کو جان بوجھ کر خراب کیا جارہا ہے تاکہ عمران خان کو ڈیل کے لیے مجبور کیا جاسکے!
آسی طرح بشریٰ بی بی کو بھی مجبور کیا جارہا ہے!
لیکن عمران خان اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑا ہے!
اظہر مشوانی
تقریب ہو گی یا نہیں آخری وقت تک بے یقینی کے بادل چھائے رہے۔ایک روز پہلے ایک نام نہاد ترقی پسند دانشور نے وعدے سے مکرتے ہوئے منتظمین کو یہ کہہ کر ہال دینے سے انکار کر دیا کہ احمد فرہاد ہمیں بھی مروائے گا۔وہ بچارے یہ صورت حال دیکھ کر کئی دیگر لوگوں کے پاس گئے لیکن میرا نام سن کر یہی جواب ملا کہ پیسوں پر بھی ہال نہیں ملنا۔خیر صرف ایک روز پہلے حارث خلیق صاحب سے میں نے حجت تمام کرتے ہوئے آخری بات کی اور کہا کہ حضور میرے منتظمین مشکل میں ہیں اگر ہیومن رائٹس کمیشن کا ہال مل سکے تو مہربانی ورنہ میں ملنگ آدمی ہوں کسی سڑک کنارے بیٹھ کر بھی تقریب کر سکتا ہوں ۔حارث بھائی نے تمام تر مخالفت اور دبا�� کے باوجود ہال بک کروا دیا اور یوں منتظمین کو کچھ سکون ملا۔بغیر کیمپین بغیر گروہ بندیوں اور بغیر پی آر کے کے اتنے لوگ تقریب میں آئیں گے مجھے امید نہ تھی۔آنے والوں نے گواہی دی کہ لاہور میں کتابوں کی تقریب پر منتوں ترلوں کے باوجود اتنے لوگ نہیں آتے اور عام لوگوں کا تو ایسی تقاریب میں آنے کا بلکل بھی رواج نہیں۔اعتزاز احسن صاحب شدید علالت کے باعث شریک نہ ہو سکے اور میری سعادت کہ یوں صدارت کی کرسی پر حسین نقی صاحب براجمان ہوئے جو افسوس کے ساتھ ان کی زندگی کی آخری تقریب ثابت ہوئی۔کچھ منافقین و دوغلے منتظمین سے بہانے بنا کر آخری وقت کنی کترا گئے۔ان کا شکریہ کہ ان کے نہ آنے سے تقریب مزید اچھی ہوئی۔پاکستان نیشن ٹائمز کے شہزاد چوہدری اور امیر حمزہ نیازی کا شکریہ کہ اس تقریب کی کامیابی کا سہرا ان کے سر جاتا ہے ۔
26ویں 27ویں ترامیم نے آئین پاکستان پر حملہ کیا ان ترامیم کے ججوں نے فوجی عدالتوں سے سویلین کے ٹرائلز کو جائز قرار دیا بوٹ پے بیٹھے فوجی افسران آج ہماری زندگیوں کے فیصلے کرتے ہیں اور اپیل کا کوئی حق نہیں ہے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
جنرل نعیم اختر جنہوں نے 2 دن پہلے شمالی وزیرستان میں تقریر کی اور دعا کی اگر میں معدنیات کے لئے یہاں آیا ہوں تو میری دنیا اور آخرت الله خراب کردے جنرل صاحب نے مذہب کا سہارا لے کر لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی بہرحال گزشتہ 24 گھنٹوں میں لوگوں نے بڑی کلاس لی اور اب جنرل صاحب کوشش کریں گے کہ میں دوبارہ اس قسم کی منافقت نہ کروں
معید پیرزادہ
ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں، عمران خان 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ ولی خان
#pakistan@oxwali
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پھر سوشل میڈیا پر حملہ کیا ہے۔ کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھے لوگ پاکستان کی ریاست کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
مطلب ڈی جی خود ہی ریاست کے مالک بن بیٹھے۔ اور خود ہی سارے فیصلے کر لئے ریاست کے حق میں کیا ہے اور خلاف کیا۔
یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ فروری 24 میان کر چکے۔
یونیورسٹیاں ، ڈیم ، پناہ گاہیں ، ادارے بنانے والا قید میں ہے صوبے ، جھوٹے منصوبے ، فائر وال اور کرنٹ لگانے والے اقتدار میں۔ بربادی کی کیا ہی داستان کہی جاسکتی ہے۔
پاکستان – تشویشناک خبر
رپورٹس کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی خان کے حوالے سے طبی علاج، خاندان سے رابطہ، قید کے حالات اور وکیل تک رسائی سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے تشدد کے خصوصی رپورٹر (UN Special Rapporteur on Torture) اور من مانی گرفتاریوں کے ورکنگ گروپ (Working Group on Arbitrary Detention) نے پہلے بھی ان کے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اب دوبارہ کیا ہے۔
یہ رپورٹس پڑھیں:
1۔ تشدد کے خصوصی رپورٹر کی پریس ریلیز:
https://t.co/mxd95RmCFo
2۔ اور بشریٰ بی بی خان کے حوالے سے: https://t.co/SN58H93oEK)
3۔ من مانی گرفتاریوں کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ (Opinion No. 22/2024):
https://t.co/EyR5x1D3Jr
عمران خان ریاست ہے، عمران خان کو ریاست عوام نے بنایا ہے اور ریاست کو آپ نے اڈیالہ جیل میں قید کر رکھا ہے؟ صدیق جان
ویسے ریاست ریاست کا و��د کرنے والوں سے سوال ہے کہ ریاست کیا ہوتی ہے؟ عوام کی ریاست میں کیا اہمیت ہے، اگر ان کی پسند کو نظر انداز کر دیا جائے؟
#KhanDemandsJusticeNotFavour
اندازہ کرو صرف پی ٹی آہی حکومت گرانا، گورنر راج لگانا اور کچھ اضلاع میں ایمرجنسی لگاتے ہی سکیورٹی مسائل سارے حل، امن و چین کا سماں، پی ایس ایل بھی پشاور آرہی ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ ان کی باتوں پہ یقین کیا جائے کیونکہ یہ جھوٹ نہیں بولتے
کور کمانڈرپشاور کہہ رہے ہیں ہم معدنیات کے لیے نہیں آئے امن کے لیے آئے ہیں اللہ کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں۔۔ ڈی جی اآئی ایس پی اآر کہہ رہے ہیں معدنیات اللہ نے دیے ہیں یہ کوئی جہیز میں لائے ہیں یہ پاکستان کے وسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندہ کس کی مانے؟
4 ما��چ 2025 کا عمران خان کا پیغام
عمران خان پشاور کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کر کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم نام رکھنے پر شدید ناخوش تھے عمران خان نے علی امین گنڈاپور صاحب کی حکومت کو حکم دیا تھا کہ پرانا نام بحال کیا جائے اور میرا نام ہٹایا جائے ۔
کنڈی صاحب عمران خان بہت آگے ہیں