मैडम जी, सरकार से नाराज़गी है तो सरकार से लड़िए, सेना के जवानों पर रौब मत झाड़िए!
मोदी जी आएंगे-जाएंगे, सरकारें बदलेंगी, लेकिन सेना की वर्दी का सम्मान हमेशा रहना चाहिए। विरोध करना आपका हक है, सेना का अपमान करना नहीं! @grok ये क्या मामला है
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
ضرب عامل التوصيل واخذ الطلبية ولم يعطيه الحساب ونشر تسجيل ضربه له بحجة انه ازعجه بالبوري ويهدد اي عامل توصيل ان يضرب بوري والا سيفعل به كما فعل مع هذا
فاجتمعوا عمال التوصيل وانتقموا له ومن حسن حظ المعتدي انه لم يكن في المنزل
नज़रुल इस्लाम और सऊदी अरब के मामले पर संक्षिप्त जानकारी
सोशल मीडिया की अफ़वाहें सोशल मीडिया पर इस मामले को लेकर कई तरह की झूठी अफ़वाहें और अफवाहें फैलाई जा रही हैं।
असली हक़ीक़त
नज़रुल इस्लाम (जो 13 नवंबर 2022 को वर्क वीज़ा पर सऊदी अरब गए थे) और सिरी अख़्तर ने मई 2023 में हरम-ए-पाक के करीब सफाई के दौरान गलत हरकत की थी।
सज़ा:
सऊदी अदालत ने 2023 से 2026 तक इनके मुकदमे के बाद इन्हें ताज़ीरी सज़ा के तौर पर मौत की सज़ा सुनाई।
**गलत अफ़वाहें:** कुछ जगहों पर यह झूठ फैलाया गया कि ये मियां-बीवी थे, जबकि इनका आपस में कोई निकाह या जायज़ ताल्लुक़ नहीं था।
عمران خان آپ جیل بیٹھ کر غریبوں کے مفت علاج کے لئے ہسپتال بناتے چلے جارہے ہیں لیکن افسوس کہ خود آپ کو اپنی مرضی کا علاج میسر نہیں ۔۔۔
اللہ کریم آپ کو شوکت خانم سے مفت علاج کرانے والے مریضوں ، ان کے والدین کی دعاوں سے جیل میں کچھ نہیں ہونے دے گا انشااللہ
آپ سرخرو ہو کر نکلیں گے ، پہلے سے زیادہ صحت مند نکلیں گے انشااللہ
ماہرہ خان جیسے پاکستانی ہیرو ہیں جو اس کاز کے لیے کام کررہے ہیں
حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے چٹان کی طرح ڈٹ جانے اور جدوجہد جاری رکھنے کا قوم کے نام میرا پیغام! عمران خان
( 14 مارچ، 2023)
#گورنر_راج_نامنظور#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
چند سینیئر گھٹیا صحافی ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ حالات خراب ہیں ایمرجنسی لگنی چاہئیے لیکن اتنی ہمت نہیں کہ یہ بتا سکیں کہ حالات خراب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ دہشتگردی کون ختم نہیں کروا سکا؟ اس سے زیادہ تذلیل عوام کی نہیں ہوسکتی کہ وفاقی وزیر 90 فیصد عوام کو دہشتگرد کہہ رہے ہیں، پیپلز پارٹی کو پھر اقتدار کی ہڈی نظر آ رہی ہے شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار، یہ پیپلز پارٹی کی گھٹی میں ہے کہ اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں، 70 کا مینڈیٹ بھی ذوالفقار بھٹو نے نہیں مانا تھا پھر ملک ٹوٹ گیا تھا۔ مطیع اللہ جان
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC