چئیرمین @furrukh60 کے ہمراہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے دورے کے موقع پر مولانا حامد الحق اور دیگر شہدا کے لواحقین سے تعزیت، فاتحہ خوانی اور تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کرتے ہوۓ۔
ئی پی پی معاہدوں سے نہ توانائی کا بحران حل ہوا، نہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے اہداف حاصل ہوسکے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان معاہدوں کی فی الفور تنسیخ یا تجدید کی جاۓ ، قبل اسکے کہ یہ بحران مزید شدت اختیار کر جاۓ۔
فرخ بشیر @furrukh60 ��ئیرمین #TTK
#NO2IPP
#Pakistan
#KPK میں #TTK کی #Plant4Pakistan مہم میں عوام کی بھرپور شرکت۔چئیرمین @furrukh60 کی قیادت میں اسلام آباد میں مہم کا آغاز سوموار ۲۰ اگست کوہے۔اسلام آباد / راولپنڈی کے رہائیشی ذاتی شرکت یا کسی علاقے کو شجر کاری ک�� لیے نامزد کرنے کے لیے بذریعہ واٹس ایپ +92 326 0600800 پر رابطہ کریں
چئیرمین تحریکِ ترقی و کمال فرخ بشیر @furrukh60 نے آج #TTK کی ملک گیر مہم #Plant4Pakistan کے تحت اسلام آباد میں شجرکاری کا باقاعدہ آغاز بچوں کو اسکی ترغیب دے کر کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکریٹری بلال علوی @GeneralSecTTK اور نمائیندہ براۓ امورِ نوجوانان @KhalilSamdani نے بھی درخت لگاۓ
"The State shall exercise its powers and authority through the chosen representatives of the people"
Violation of this single constitutional provision over and over again is basic reason for majority of our problems
@furrukh60 Chairman #TTK#Politics#Pakistan#NO2IPP
As we celebrate our 77th Independence Day, let us make a pledge to do our bit for the people, country and wider planet by planting a tree
Chairman Furrukh Bashir
@furrukh60#Pakistan#PakistanIndependenceDay
چیئر مین #TTK فرخ بشیر @furrukh60 کی پختون ایکشن کمیٹی کے چئیرمین ریاض بنگش کی دعوت پر پختون مستحکم پاکستان جرگہ میں شرکت۔ قومی مسائل کے حل اور قومی یکجہتی کے لئے ایسے احسن اقدام کی اشد ضرورت ہے۔ فرخ بشیر
#Pakistan#KPK