اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
12 साल बाद फिर गूंजा Teri Aankhya Ka Yo Kajal
Sapna Choudhary ने अपनी धमाकेदार Live Performance से एक बार फिर लाखों दिलों को जीत लिया
जैसे ही यह सुपरहिट गाना बजा पूरा माहौल झूम उठा और दर्शकों ने जमकर प्यार बरसाया
#SapnaChoudhary