Pakistan is facing accusations its security forces killed dozens of protesters in the past week of demonstrations in Pakistan-administered Kashmir.
On Inside Story, Al Jazeera’s @baysontheroad asked panellists if Islamabad is borrowing tactics from Indian-administered Kashmir.
🚨🚨السلام علیکم
یہ کچھ میڈیسن ہیں جو راولاکوٹ کیمپ کے لیے چاہیے ۔ ان ادویات کی عدم دستیابی کی وجہ سے بہت سے لوگ شہید ہو رہے ہیں ۔ جو بھی بھائی ان پروڈکٹس میں سے کوئی بھی چیز مینج کر سکتا ہو برائے مہربانی کر کے دے۔ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا کرے
راولاکوٹ سے زخمیوں اور شہادتوں کی اطلاعات ہیں اللہ پاک تمام بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اپنے بھائیوں کو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 🤲💔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
سبحان اللّه ماشاءﷲ کیا منظر ہے موت پر بیعت کر کہ کشمیری گھروں سے نکل رہے ہیں،
کفن سر پر لپیٹے ہوئے بہادر ماؤں کے لال شہادت کا جذبہ لئیے جوق در جوق میدان میں اتر رہے ہیں۔
کوٹلی سے شاہ جی اپنے بچوں کو کفن کے ساتھ روانہ کرتے ہوئے ایسے جذبوں کو کیسے شکست دو گے
سر ہم کشمیریوں آپکا انتظار کر رہے ہیں ہمیں پاکستان کی میڈیا پہ نہ پہلے یقین تھا نہ آج ہے لیکن آپ بے تو ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا آج پورا کشمیر بہلک بہلک کر رو رہا ہے دنیا کے دانشوروں اور عالمی میڈیا کو پکار رہا ہے لیکن کوئی ہماری نہیں سن رہا
آپ ضرور راولاکوٹ آئیں گے
@HamidMirPAK
ہمارا میرپور لہو لہو— 💔💔
کیا اہلیان میرپور کا یہ قصور ہیکہ انھوں نے اپنے آباؤاجداد کی قبروں کو پانی میں ڈُبو کر پاکستان کو روشن کیا؟؟
ان قربانیوں کے بدلے لاشوں کے تُحفے؟ کل اب کو میرپور پیارا تھا مگر آج گلی گلی لہو لہان ہے-
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا#humanrights
@Cap65300Captain میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینے معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے سری لکس دودھ لینے گئی اس کی ماں کو دکان کے اندر گولیوں سے مار دیا اب اس کو ماں کا سہارا کون دے گا تھی ظالموں۔۔۔💔😭
@Noorsam660 غلامی سہہ نا سکے
وہ مجرمِ شاہی غنڈے تھے؟
اے رہبرِ ملک و قوم ذرا
آنکھیں تو اٹھا نظریں تو ملا
کچھ ہم بھی سنیں، کچھ ہم کو بتا
یہ کس کا لہو ہے، یہ کون ہے مرا؟
بدماش ریاست بول ذرا
میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینے معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے سری لکس دودھ لینے گئی اس کی ماں کو دکان کے اندر گولیوں سے مار دیا اب اس کو ماں کا سہارا کون دے گا تھی ظالموں۔۔۔💔😭