@JimmyVirkk دو گھنٹے پہلے صنعاء پر حملہ کردیا ہے سعودی عرب نے
اب حوثیوں نے ریاض ائیرپورٹ، آرامکو ریاض اور آرامکو ہیڈ کوارٹر جدہ کو خالی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں
@Intl_Mediatior@rizwan_media
@World_Affairs11 Ukraine Alone is Enough,
Russia unable to defend oil refineries and business centres not even in Moscow
And you expect Russia fight against Europe...
سہیل آفریدی کو جہاں رکھا گیا ہے اطلاعات کچھ اچھی نہیں آ رہیں سہیل آفریدی کو میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ تشدد کیا جا رہا ہے لیکن دو آپشن سہیل آفریدی کے سامنے رکھ دیے گئے ہیں پہلا آپشن وزارت اعلیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا اور دوسرا آپشن سزائیں دلوا کر جیل میں رہنے کا
بیرسٹر شہزاد اکبر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔"👇👇
اس چیز سے روکا تھا تین دن سے کوشش کر رہا تھا یہ باتیں نہ کرو یہ مناسب وقت نہیں ہے
مگر شہباز گل اور مروت گروپ ، حیدر سعید نے ان باتوں کو اچھالا ایک وزیر اعلی جس کو فوج نے بندوق کی نوک پر اغواہ کیا ہوا ہے
اسے غدار بنا دیا گیا جنید اکبر کو غدار بنا دیا گیا
اور وفادار کون ٹھہرا وہ لوگ جو عمران خان کو جا کر کہتے تھے آپ کی بہنیں ایجنسیوں کی ٹاؤٹ ہیں یا وہ جن لوگوں کو عمران خان نے اپنے گھر داخلے پر پابندی لگائ تھی
ہم نہیں چاہتے تھے جب آپ کا وزیراعلی اغواہ ہو ایک سابق وزیر اعلی اور صوبائی صدر اغواہ ہو عمران خان قید تنہائی میں ہو عمران خان کا خاندان قید تنہائی میں ایسے موقع پر یہ باتیں کر کے تقسیم پیدا کی جائے
امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ رجیم چینج کے لئے شروع کی تھی۔ رجیم چینج نہيں ہوا۔ نہ ہوگا۔
جنگ پھر سے شروع ہونے والی ہے۔ ساتھ اور جنگیں بھی شروع ہو رہی ہیں۔
یہ جنگیں ہمارے خطے کا نقشہ تبدیل کر دیں گی۔ کئی حکومتیں اور رجیم بھی جنگیں کھا جائیں گی۔ جو آج اقتدار میں ہیں وہ کل جیلوں میں ہوں گے۔ جو جیلوں میں ہیں وہ آزاد ہوں گے۔
نہیں، اس لئے پاکستان کے وہ لوگ جو ازاد ہیں، جس کا بڑا حصہ PTI والے ہیں، باقی جو عقلمند اور تعلیم یافتہ ہیں، اس سسٹم کے خلاف لڑنے کو زندگی کا مقصد بنا لیں۔میں اور میرے ساتھی لڑ رہے ہیں، اپ بھی لڑیں۔ عزم کر لیں کے جو بھی ہو، پاکستان کو مغربی غلاموں سے ازاد کرنا ہے
انشاءاللہ دور نہی
میری ساری زندگی دشمن یا مشنز کے لئے لوگوں کو recruit کرتے، سسٹمز کو bug اور کمپرومائز کرتے گزری ہے۔ فخر محسوس ہوتا ہے قوم کے لئے کچھ کرنے کا۔
لیکن میں اپنی زندگی کا سب سے بڑا آپریشن دیکھ رہا ہوں اپنی قوم اور ملک کہ خلاف، میرے اہنے comrades کے ہاتھوں۔
مایوسی میری ٹریننگ میں
Prepare yourself for worst case scenario
Countries in Middle East feels something big is coming!
Egypt 🇪🇬
Prime Minister Mostafa Madbouly confirmed Egypt is preparing for worst case scenarios, shifting toward a war economy, and stockpiling fuel, grain, and strategic supplies as regional conflict expands.
Qatar 🇶🇦
Warned citizens and state institutions to prepare for the worst as regional diplomacy collapses and military strikes escalate.
بریکنگ ⚡
⭕یمن کی مسلح افواج کے ترجمان: ریاض کا یہ دعویٰ کہ یمن نے مدینہ منورہ پر حملہ کیا ہے، صریح جھوٹ ہے۔ ہم نے آج سعودی عرب کی سرزمین کی جانب کسی قسم کی کارروائی یا حملہ نہیں کیا۔
بریکنگ ⚡
⭕ یوکرینی میڈیا: کیف کے تینوں بڑے بجلی گھر بجلی کی پیداوار کے نظام سے باہر ہو گئے ہیں؛ دارالحکومت اپنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت مکمل طور پر کھو چکا ہے۔
🚨 میں آپ کو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت ’مائنس عمران خان‘ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں یہ بیان کہ ”پی ٹی آئی اس (عمران خان کے) X اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی“، عمران خان سے دوری کا ایک اور قدم ہے۔
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 95 سینٹ، یعنی 1.01 فیصد اضافے کے بعد 95.09 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جو 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت میں 37 سینٹ، یعنی 0.35 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 106.06 ڈالر فی بیرل پر بند ہوا۔