پتا نہیں "پی ایم ڈی سی" اور صوبائی سطح پر انٹری ٹیسٹ اور داخلوں" میں کیا خرابی تھی کی تحریک انصاف کی حکومت کو "پی ایم سی" بنانی پڑی۔۔۔
جس نے آئے روز نئے تجربات سے طلباء کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ موجودہ حکومت کو ہدایت دے.
@pmc_org
We will run a Twitter trend with Hashtag:
#FeeHikeNamanzoor
And;
#IncreaseKPKMedicalSeats Today at 08:00 PM Sharp.Insha'Allah.
🟥All of you are requested to participate:
ہماری صوبائی وزیر کامران بنگش سے گزارش ہے کہ اپنا کیا گیا وعدہ پورا کرے۔
جیساکہ انہوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ان کو کسی بھی صورت میں فیسوں میں اضافہ قابل قبول نہیں۔
اور وہ اس معاملے کو محکمہ صحت اور میڈیکل یونیورسٹی کیساتھ اٹھائیں گے
#FeeHikeNamanzoor#IncreaseKPKMedicalSeats
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @IMMahmoodKhan نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ تیمرگرہ میڈیکل کالج دیر لوئرمیں نئے تعل��می سال سے کلاسوں کے اجراءکو یقینی بنانے کیلئے تمام تر لوازمات اور تیاریوں کو بروقت مکمل کیا جائے