@sunnywarraich12@24NewsHD Kabi bara kuta say wasta para tho pata chala jun tak kuta ki garden say saans naa band karo tho nahi chorta ya koi bht saht cheeze sar per kuta ka dimgha hila doo
یہ ویڈیو بھارت کے شہر پٹیالہ کی ہے جہاں ایک میاں بیوی پر پٹ بل کتے نے اس وقت حملہ کر دیا جب وہ ایک پراپرٹی ڈیلر کے ساتھ گھر دیکھنے وہاں پہنچے تھے۔
رپورٹس کے مطابق میاں بیوی گھر خریدنے کے لیے معائنہ کرنے گئے تھے اور جیسے ہی انہوں نے دروازے کی گھنٹی بجائی، احاطے میں موجود پٹ بل اچانک ان پر جھپٹ پڑا۔ مقامی افراد نے فوری طور پر پہنچ کر دونوں کو بچانے کی کوشش کی، تاہم کتا انہیں کئی جگہوں پر کاٹ کر زخمی کر چکا تھا۔ دونوں کو علاج کے لیے پٹیالہ کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
گود میں بچے کو اٹھائے ہوئے ماں کا پیر اچانک پھسل گیا اور سر زمین پر لگنے کی وجہ سے اسے شدید دماغی چوٹ (Brain Trauma) آئی۔
اس ماں کا دل بالکل بند ہو چکا تھا، لیکن وہاں اتفاق سے موجود ایک نرس نے بروقت طبی امداد دے کر اسے معجزاتی طور پر دوبارہ نئی زندگی دے دی۔ ❤️
@RF_PK1@TalhaEjaz07ee I have been invested in the Meezan ETF for the past two years and have earned good returns. I am also invested in mutual funds, but I find the ETF to be a better investment.
@Naseem_khera Simple weight-loss formula:
🥚 Breakfast/Lunch: Eggs, no carbs.
🥗 Dinner (6–7 PM): Salad + a controlled portion of your favorite food.
🚶 Stay active and avoid late-night eating.
The key is consistency and discipline. Weight loss becomes easier, and maintaining it becomes easy