@Irregular5xjw Hahahahawhat the hell I have been to so many beaches in the UAE and never even found an empty soda can yet somehow these fake video creators keep finding all this unbelievable stuff on Dubai beaches😂 seriously which beach is this stop fooling people just to get a few views
یہ ہے وہ کاغذ کا ٹکڑا ( سائفر ) جس کے سامنے جنرل باجوہ لیٹ گیا اور اس نے پاکستان کی خودمختاری کا سودا کر ڈالا اور بیرونی سازش میں سہولت کار بن گیا ، جنرل باجوہ کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی
#اردو_زبان
ہر توجہ دینے والا شخص اگنور کرنے میں ماہر ہوتا ہے....!!
کوشش کریں....!!
جب کوئی آپ کو توجہ دے....!!
تو اسے ہضم کریں....!!
ورنہ اگر نوبت اگنور کرنے کی آئی....!!
تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا....!!
@SabeeKazmi786 متحدہ عرب امارات کا اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کا اوپیک میں شمولیت کیلئے درخواست۔۔۔
اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان کا جواب: عوام سے