@RxCommerceMogul@Rabia13279101 اگر وہ بندہ سچا ہوا تو رسید دکھائے گا یا کوئی ثبوت سامنے رکھے گا ورنہ کم از کم سامنے آکے بات کرے گا۔
اگر ان تینوں کاموں میں سے کچھ نہ ہوا تو اس بندے کو گھر تک چھوڑ کر آئیے گا
@iqrarulhassan آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نہ، کیا ہوگیا ہے آپ کو؟ کس طرح کے ٹوئیٹ کررہے ہیں۔
آپ ڈاکٹر کو دکھائیں، اپنا چیک اپ کروائیں۔
مجھے آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی
@murtazawahab1 It's really encouraging to see the renovation work being carried out in parks and other public areas. However, what about the rehabilitation of roads especially the KMC roads? You had committed to reconstructing all 109 KMC roads. The public is still waiting.
@amberdanishh
@RahilaMujahid آپ کی بات کسی حد تک درست ہے مگر ھمارے کراچی کی آج کی قیادت انہیں لوگوں کے ساتھ فیڈرل میں بیٹھی ہوئی ہے، دراصل پرانی باتوں کو بھلانا پڑے گا، تمام سیاسی پارٹیوں اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنا دوست بنانا پڑے گا اور اس میں کوئی برائی نہیں۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق محفوظ اور صاف پینے کا پانی اور صفائی کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق اور بنیادی ضرورت ہیں، اور پاکستان اس قرارداد کا دستخط کنندہ بھی ہے۔
لیکن افسوس کہ سندھ حکومت اپنے ہی صوبے کے دارالحکومت کو صاف پانی فراہم کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔ اور لیاری تو ویسے بھی ان کا اپنا ووٹ بینک سمجھا جاتا ہے۔ اور پھر لیاری میں فٹ بال ورلڈ کپ کرانے اور کراچی کو پیرس کہلوانے جیسے بےتکے مذاق کر کے یہ لوگ شہریوں کا دل دکھاتے ہیں۔
پیپلز پارٹی نے چند سال قبل ایم کیو ایم سے کہا تھا کہ کراچی کی خاطر عمران خان کی حکومت گرا دو جس کے بعد ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کا مطالبہ پورا کر دیا عمران خان کی حکومت گر گئی لیکن اب یہ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو گرانے میں لگی ہوئی ہیں 🤔
@ghuman_ar دنیا چاند پہ چلی گئی، پیپلز پارٹی کے ٹرولرز آج تک گٹر کے ڈھکن کے چکر میں لگے ہوئے ہیں، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ل، ہالانکہ یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے، حکومت میں ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پہ ڈرامہ بازی چالو ہے۔ پاکستانی عوام الحمدوللہ باشعور ہے۔
ایک دوسرے کو بیوقوف بنانا