محمد حفیظ نے کہا:
"میں اب بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بابر اعظم کا بڑا حمایتی ہوں۔ بابر کو پاکستان پر بوجھ کہنا بالکل غلط ہے۔ بابر کا اصل نمبر تھری ہے، نمبر چار پر ان کا کھیل سوٹ نہیں کرتا۔
#T20WorldCup2026#cricket#BabarAzam𓃵
They call themselves a true and sincere Pakistani but not a single tweet when their own country player came out from difficult time !
jealousy or Son's of Kohli?
@SYahyaHussaini@TheRealPCB@SAfridiOfficial@Inzamam08@wasimakramlive سعید انور ایک اچھا کھلاڑی تھا
مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آسٹریلیا میں آسٹریلیا کے خلاف، انگلینڈ میں انگلینڈ کے خلاف، جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اور نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں اسکی ایک بھی سنچری نہیں ہے۔
1