@IqAwais ان سب کہانیوں کا ارتقائیوں کے پاس ایک ثبوت تک موجود نہیں ہے۔
سارا انسانی ارتقا اندازوں پر چل رہا ہے کہ ایسا ہوا ہو گا، اس کے بعد ایسا اور پھر ایسا ہوا ہو گا
@CSMR786 بھائی تاریخ پوری کرو۔
جب تک مغل حکمران اہل تھے اور لڑنا جانتے تھےتب تک بابر سے لے کر اورنگزیب تک 180 سال تک ایک بھی بیرونی حملہ نہیں۔
اورنگزیب کے بعد اگلے 40 سال میں سارے دولت طوائفوں میں اڑا دی کچھ بیرونی حملہ آور لے اڑے اور بعد فوج کی تنخواہوں کے لیے بھی پیسے نہیں تھے
@RoymukhtarRoy پہلے قتل عام ثابت کرو۔
یہ مبینہ قتل عام صرف سوشل میڈیا پر ثابت ہے اور کہیں نہیں۔
اسلام تو یہی کہتا ہے کہ کسی انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ کسی بھی بات کو بغیر تصدیق کیے پھیلائے۔
جواب ضرور دیجیے گا
@IdreesSatti6 بقول آپ کے، ہمارے کچھ کھلاڑی اپنے لیے کھیلتے تھے مگر اس سب کے باوجود ہماری ٹیم فائنل یا سیمی فائنل لازمی کھیلتی تھی۔
مگر جب سے ہم نے ٹیم کے لیے کھیلنے والے کھلاڑی سیلیکٹ کرنے شروع کیے ہیں تب ٹیم کا گراف نیچے ہی نیچے جا رہا ہے۔
مگر ہمیں شرم نہیں آ رہی
@IslamCritic اگر تمام ملحدوں کو اللہ دو ہزار سال عمر دے اور وہ اپنی تمام عمر، ان سوالوں کے جواب سوچنے میں لگا دیں مگر پھر بھی وہ سب مل کر ایک بھی سوال کا جواب نہیں دے سکیں گے۔
دوسروں کو اس بنیاد پر جاہل کہنا کہ آپ کے پاس اسکے سوالوں کے جواب نہیں ہیں، خود میں جاہلیت کی انتہا ہے۔
@AhmedRaza178023@NaureenJanjua بی بی سی اردو پہلے دھرنے کی ایک ایک چیز کی خبر دیتا تھا مگر آج BBC URDU پر ایک چھوٹی سی خبر بھی نہیں ہے۔
مگر تمھارے پاس انڈین میڈیا کی بتائی ہوئی ایک ایک خبر ہے۔
@AhmedRaza178023@NaureenJanjua بقول تمھارے اتنا کچھ ہو گیا مگر لوکل میڈیا، انٹر نیشنل میڈیا اور خاص کے BBC Urdu جس کے پاس ایسی خبر سب سے پہلے پہنچتی ہے، کہیں بھی ایک لائن کی خبر نہیں ائی۔
تم اتنے بے شرم ہو کہ انڈین کی لائن پر جھوٹ پھیلائے جا رہے ہو۔