عمران خا�� نے کہا سلمان صفدر مجھے آپ دھندلا نظر آ رہے ہیں عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ وہیں کھڑا ہے عمران خان کہتے ہیں میری آنکھوں میں clotting کیوں ہو رہی ہے ٹیسٹ نہیں کیے جا رہے ۔
صدیق جان
بہاولپور 💔
ایک مجبور باپ پچھلے 1.5 سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہے… اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا۔
https://t.co/lhDrQbgHCb
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
🚨بریکنگ: یہ ایک سخت انکشاف ہے🗿🔥
🇨🇳چین کے پروفیسر: امریکہ "ایسے بات کرتا ہے جیسے ان کی اقدار دوسرے ممالک سے برتر ہوں۔"
"ان کی اقدار یہ ہیں کہ دوسروں کے وسائل کو لوٹنا، چھیننا یا طاقت کے ذریعے استحصال کرنا۔"🔥👏
"یہ شاید امریکی تاریخ کا سب سے تاریک لمحہ ہے۔"
بریکنگ نیوز 🚨اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا،
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں ��ے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں 🔥
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
یہ کسی چیز کو چھپا رہے ہیں اس لئے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کو عمران خان تک رسائی نہیں دے رہے ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
میں عمران خان کو اس وقت سے جانتا ہوں جب وہ 17 سال کا تھا۔ عمران خان ایک ہیرو ہے۔ عمران خان کی وجہ سے دنیا پا��ستان کو جانتی ہے۔
عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے وہ نہایت قابل افسوس ہے۔ انہيں فوری علاج کی ضرورت ہے۔
انڈین کرکٹ لیجنڈ سنیل گواسکر
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanNeedsProperCare شروع کریں کیونکہ عمران خان آج بھی قیدِ تنہائی میں بیمار بیٹھے علاج کا انتظار کر رہے ہیں۔
علیمہ خان بار بار مطالبہ کر رہی ہیں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے
سب جوائن کریں اور اس پر آواز اُٹھائیں 👏
امریکہ کو میں اچھی طرح جانتا ہوں، امریکی ایک چیز کہتے ہیں، "There is no free lunch"اس کا مطلب ہے کہ جب ہم تمہاری امداد کریں گے تو اس کی ایک قیمت ہوگی۔
پھر ان کو وہ کرنا پڑے گا جو امریکہ کہے گا
عمران خان احمد خان نیازی کے یادگار الفاظ 🔥
سگی بہن نورین خان 🚨
یہ عمران خان کی زندگی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ ان کو آنکھ کا مسئلہ ٹھیک کرنا ہوگا، ورنہ پھر نہ ان کی آنکھیں بچیں گی اور نہ ہی ان کی نسلیں بچیں گی