ایک آزاد، خوشحال اور منصفانہ معاشرے کی تشکیل کے لیے ضروری ہے کہ ہر فرد ناانصافی کے خلاف ڈٹ جائے اور جمہوری و آئینی حدود میں رہ کر اپنی جدوجہد جاری رکھے۔ ہمارے پاس مزاحمت ہی عمران خان کی رہاٸ اور اس ظالم حکومت سے نجات کا آخری راستہ ہے
@TeamiPians#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
جب قوم اپنے حقوق کے لیے بیدار ہوتی ہے تو تاریخ کا رخ بدل جاتا ہے۔ خان صاحب کی استقامت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انصاف کے لیے عوامی شعور اور پُرامن شرکت ضروری ہے۔ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians
337.Murshid exists in a space where meaning cannot settle, drifting endlessly like dust inside cosmic, unlit corridors of thought. ہر خیال اپنے اندر ایک خلا رکھتا ہے
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians
ججز پر دباؤ، عدلیہ پر حملے اور قانون کا مذاق اڑانے والی حکومت کا انجام بھیانک ہو گا۔ جب عدل کا ترازو ٹوٹتا ہے تو پھر انقلاب کا راستہ صاف ہوتا ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians
ہم اپنے اداروں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہم ان چند کرداروں کے خلاف ہیں جو اپنے ذاتی مفادات اور سیاسی انجینئرنگ کے لیے اداروں کو متنازع بنا رہے ہیں۔
@TeamiPians#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
لازم ہے کہ یہ ہو گی مگر دیر سے ہو گی
ہو گی شبِ ظلمت کی سحَر دیر سے ہو گی
اِس میں میرے عیسیٰ کا کوئی نقص نہیں ہے
کُوفی ہُوں، دوا زُود اثر دیر سے ہو گی
فرعون کو مل سکتا ہے نِروان کا رستہ
لیکن اُسے موسیٰ کی خبر دیر سے ہو گی
@TeamiPians#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
In her determined visits across KPK, Aleema Khan consistently highlights the need for a powerful street movement to bring Imran Khan home immediately. @TeamiPians#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
اور انصاف صرف خواہش سے نہیں ملتے، اس کے لیے عوام کو متحد ہو کر اپنی پُرامن اور آئینی آواز بلند کرنا پڑتی ہے۔ خان صاحب کی جدوجہد ہمیں ثابت قدمی کا درس دیتی ہے۔ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر@TeamiPians