@WaqarAh21092255@MaryamNSharif برادر پتلو نے بہت گھٹیا حرکت کی ہے اسے آپ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سپورٹ کرنا چھوڑ دیں۔ اس سے پارٹی کی ریپوٹیشن پر فرق آۓ گا لوگ سمجھیں گے کہ شاید میڈم ایک ظالم کا ساتھ دے رہی ہے۔
@MaryamNSharif س��ولت بازار واقعی عوام کے لیئے ایک نعمت سے کم نہیں ہیں۔ جہاں باقی لوگ اپنے من مانے نرخوں پر اشیائے خوردونوش بیچتے ہیں وہیں سہولت بازار ارزاں سرکاری ��رخ پر ہر خاص و عام کو وہ اشیاء مہیا کرتے ہیں۔ میڈم کا یہ قدم خاص الخاص متوسط اور غریب طبقہ عوام کے لئے بہت بڑی راحت کا سبب ہے۔
@MaryamNSharif یہ صحیع کام ہوا ہے۔ مالکان میں سینس آف ریسپانسیبیلیٹی پیدا ہوگی۔ سوشل ڈیویلپمنٹ اچھی چیز ہے۔ ویسے میڈم بڑے طریقے سے لوگوں کو ان کی زمہ داریاں یاد کروارہی ہیں۔ یہ لوگ بغیر ڈرائے اپنی جائیدادوں کا بھی خیال نہیں کرتے اور پھر بعد میں روتے ہیں کہ پلاٹ پر قبضہ ہوگیا۔ اب وزٹ کرینگے۔
@MaryamNSharif ایک بات ہے، کچھ لوگوں کو گلاس آدھا خالی ہی نظر آتا ہے۔ ان کی ذہنیت ہمیشہ منفی ہوتی ہے۔ میڈم نے اگر ایک اچھے کام کی ویڈیو شیئر کی ہے تو بجائے شاباشی دینے کے جوہڑوں، تالابوں کی ویڈیوز دکھا رہے ہیں۔ واقعی گندی چیزوں کو گندی چیزیں ہی نظر آتی ہیں۔ اللہ ان کے حال پر رحم کرے
@MaryamNSharif پارک فیملی انٹرٹینمنٹ اور آؤٹنگ کی سب سے بہترین جگہ ہوتی ہے۔ اب اس بات کو عقل سے پیدل لوگ نہیں سمجھ سکتے۔ میڈم زبردست ہے، اللہ اس کا اجر دیگا۔ معصوم بچوں کی خوشیاں آخرت کا سرمایہ ہوتی ہیں۔
@MaryamNSharif بالکل صحیع، میڈم کی بات سو فیصد درست ہے۔میرا ذاتی تجربہ ہوا ہے 15 والے جتنا جلدی ریسپانس کرتے ہیں اور پولیس کا نظام یہاں تک کہ ہیڈ کوارٹر بار بار رابطہ کرتا ہے۔ جب تک آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا پولیس کا پورا نظام مسلسل ایکٹیو رہتا ہے۔ میں شاباش دیتا ہوں میڈم کو۔ سیلوٹ یو میڈم
@saleemspeaks2 عورت کے معاملے میں ایک بات مجھے اور فیصد معلوم ہے کہ جو عورت جتنا ��فیندار ہونے کا ڈھونگ کرتی ہے جتنا خود کو زیادہ تہجد گزار بتاتی ہے اتنی ہی وہ شوہر کی نافرمان ہوتی ہے جھوٹ بولتی ہے اور ناحق الزام لگاتی ہے۔ اب دیکھنا کہ یہ عورت دوسری شادی کسی بدکار مرد سے کرے گی۔ شرط لگا لیں
@ARYSabirShakir@OfficialDGISPR اڈے تو سعودیہ قطر متحدہ عرب امارات غرض دنیا کے بہت سارے ممالک نے دیئے ہیں تو اگر ہماری گورنمنٹ دیتی ہے تو اس میں کونسی بڑی بات ہے۔ ھمارا دفاع الحمدوللہ مضبوط ہے کسی کو اڈے دینے سے وہ کوئ ہم پر قبضہ نہیں کرسکتا۔ خاطر جمع رکھیں
@ARYSabirShakir@OfficialDGISPR صابر صاحب یہ زومعنی قسم کی خبریں بہت کنفیوژن بناتی ہیں۔ آپ کی بعض باتوں سے فساد پھیلانے کا گمان ہوتا ہے۔ اگر خبر مستند ہے تو مکمل حوالے کے ساتھ دیں۔ اس طرح بے سروپا باتیں کوئ نشے ہی میں کرسکتا ہے۔