امپورٹد حکومت کے لوگ مجھ سے رابطے مسلسل کر رھا ھے اور کہتا ھے کہ ھم آپ کو وفاق میں 2 معاون حصوصی کی وزارتیں دے رھے ھے اپ عمران حان کے حلاف فتوہ دے مگر میں فضل رحمان نھیں ھو جو سیاست کو اپنی لالچ اور فائدے کیلے استعمال کرتا ھو میں سیاست کو عبادت سمجتا ھو۔
@Pathfinder_313@Sweetlellii Police ko politics ny aur ..... Ny apny mfadat ki wjha sy khrab kiya huwa h but police department join kr k pta chlta h kh kitni mushklat h brother
Safina Khan
کی اسپیس کا حصہ نہ بنیں۔ یہ بڑی ہوشیاری سے دوسری طرف کا بیانیہ پھیلا رہے ہیں۔ ریٹیوٹ کرتے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان سے ہوشیار ہوجائیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عثمان بزدار کو سب ہی تنقید کرتے رہے لیکن اس نے عمران خان سے وفاداری نبھائی
جب اسکے قائد نے استعفیٰ مانگا اس نے بغیر چوں چراں کے فوراً استعفیٰ پیش کر دیا
میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر
سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن
ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی
میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں
لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع
جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر
الوداع
اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع