*_مطالبہ جاری رکھیں_*
*_اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے_*
#ReleaseKhanSaveHisHealth
آللہ اپکی زندگی میں بےحدرحمتیں برساۓاوراپکوہمیشہ خوش رکھےتم تمناکرو جن حسین لمحوں کی وہ لمحے تمھارے قدموں میں ہو خداوہ سب کچھ حقیقت میں دےجوسوچاآپ نے سپنوں میں ہوعروج تجھے آللہ کچھ ایسادےکے رشک تیری قسمت پرآفتاب کرےہر موڑپہ ہوفرشتوں کے لشکرساتھ ساتھ ہرموڑپہ تیری حفاظت خداکرے امین
@Molanaofficial_ دیکھ لیں مولانا صاحب اسی عمران خان کی خصوصی نشستیں ہڑپ کرلیے بعد میں اسی نشستوں سے سینیٹر منتخب کروالیے،ہاں عمران خان کے ایک نشست پر تو ٹاس بھی کرلیا،😂کہتے ہو عمران خان کو عوام نے مسترد کرلیا،مستردشدہ تو تم ہو جو دوسروں کی ناجائز نشستیں بےشرمی سے لے رہے ہو