شہبازشریف عدالت کو بدعنوانی کے مقدموں میں مطلوب ہیں ان کی ضمانت کی درخواست عدالت میں ہےلیکن وہ وہاں پیش ہونے کی بجائے اسلام آباد میں مٹر گشت کر رہے ہیں اگر یہ کوئ عام آدمی ہوتا اب تک ضمانت منسوخ ہو چکی ہوتی جب تک قانون کا اطلاق امیر اور غریب پر برابر نہیں ہوتا ہم قوم نہیں بن سکتے
اللہ کو منانا اور خوش رکھنا بہت آسان ہے لیکن اس کے بندوں کو خوش رکھنا ساتھ لے کر چلنا بہت مشکل ہے کب کوئی چھوٹی سی بات کس کو بری لگ جائے پتا نہیں چلتا
بات چھوٹی سی لیکن سوچنے والی ہے۰۰!!🌹
#عدم_اعتماد_بیرونی_سازش ہے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اس پر اپنی مہر ثبت کر چکی ہے۔
اس تھریڈ میں کس کی کہاں کب کس سے ملاقات ہوئی ہے کے بارے بتایا جا رہا ہے۔ اسکو آگے پہنچائیں خود لگائیں فیسبک وٹس ایپ گروپس سٹیٹس پر لگائیں