لوگ کہتے ہیں کہ یہ جنازوں پر سیاست کر رہے ہیں۔
اللہ پاک نے کہا ہے کہ قصاص میں تمہاری زندگی ہے۔ ہم کس سے قصاص لیں؟ تم ہمیں صبح شام مارتے ہو کیونکہ تمہارے پاس بندوق ہے؟ حکومت بزور قوت تمہاری ہے۔ غاصب ہو تم۔
بلوچستان میں لیویز اور پولیس کے شہید ہونیوالے تیس اہلکاروں کے لواحقین دوست اور عام عوام ان کے لئے انصاف مانگ رہے ہیں دھرنہ دئے بیٹھے ہیں
حکومت اور حکومت بنوانے والے چپ ہیں
یہ حال ہے پولیس اور لیویز کے شہداء کا انکے اہل خانہ کا
ارباب اختیار کو کوئئ فرق نہیں پڑتا اپنے لوگوں کے لئے تو عام عوام تو کوئی شے ہی نہیں انکے نزدیک
پاکستانی فوج کے پالتو دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ھونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء چھ روز سے کوئٹہ میں دھرنہ دیئے بیٹھے ہیں اور مجال ہے کہ اس پر پنجابی یا اردو میڈیا کی نظر پڑے اور انکی ساری نظریں صرف منیرے مارشل کے انڈروئیر اور ڈی جی ISI کی بنیان پر ھوتی ہے کہ آج کس رنگ کی پہنی ہے
کسی پشتون نے 40 سال بعد باپ کے قتل کا بدلہ تو کسی نے کہا کہ بھائی بہت جلدی کردی بدلہ لینے میں۔ پشتون نہیں بھولتے ۔۔۔
پہلے لوگوں کو قتل کیا گیا اور پھر ان پر تیزاب پھینکا گیا ہے، اس کا حساب دینا پڑیگا ۔۔۔
Kashmiri Women Give Direct Challenge to Pakistan! 🔥
In PoK, Kashmiri sisters have openly challenged Pakistani army officers and soldiers.
A Kashmiri woman Tasleema said:
"Come! How much courage do you have? First hoist your flag on the clock tower, then we will talk. Shame on you Pak Army! Until you become accountable, we will keep standing against you."
This is the same Kashmir that Pakistan has been trying to make "its own" for decades. But today, the women and children there have come out on the streets. They are raising slogans of "Pak Army Out" and demanding basic rights.
#PoKProtests #KashmiriWomen #PakistanArmyOut #RealKashmir
انتہائی خوفناک انکشاف!!
بلوچستان کوئیٹہ میں ایک طرف, بارودی پولیس والوں کی لاشیں پڑی ہے, تو دوسری طرف DG اور اسکی ٹیم نے Dance party رکھی تھی, کوئیٹہ شہر میں!!💔
میرے محبوب قائد مولانا فضل الرحمن کا انداز خطاب کمال ہے اور فوج کو للکارتے بھی خوب ہیں لیکن تاریخ یہ رہی ہے کہ جب کبھی فوج کو ضرورت ھوئی، مولانا نے ہمیشہ آگے بڑھ کر کندھا دیا ہے،چاہے مشرف کا غیرآئینی LFO ھو یا 26 ترمیم ھو یا پختونخواہ میں ڈالری جنگ کے لئے ملٹری آپریشن کی حمایت ھو
وزیرستان میں وسائل دریافت ہوئے پھر وزیرستان کے لوگوں کو بے گھر کیا گیا، اب زرغون کے علاقے میں لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے
ان کا خیال ہے کہ یہ ہمیں گھروں سے نکال کر ہمارے وسائل لوٹیں گے، میں وعدہ کرتا ہوں اگر یہ حملہ آور ہو اور میں کھڑا نا رہا تو پھر میں نا پشتون ہونگا نا مسلمان
اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔
خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
یہ کہتے ہیں ہمارے ساتھ مذاکرات کرو۔
ہم تحریک تحفظ آئین پاکستان کا فیصلہ ہے کہ سرفراز بگٹی، اسکے وزراء اور حکومت کو استعفی دینا ہوگا۔
تم سے کس چیز کے مذاکرات کریں؟ تمہارا پاس اپنے گھر جانے کا بھی اختیار نہیں۔
وزیراعظم اور وزیراعلی کے پاس اپنی مرضی سے گھر جانے کا اختیار بھی نہیں مذاکرات تو دور کی بات ہے۔یہ مذاکرات کے قابل نہیں اس حکومت کو استعفی دینا پڑے گا۔lھمارے بچے برائے فروخت نہیں کہ آپ ان کو مرواؤ پھر ان کے سر کی قیمت لگاؤ یہ ناقابل قبول ہے۔مشر محمود خان اچکزئی
#AchakzaiOurPride
Quetta: Thousands sit-in for a week demanding justice for 30 martyred police. Families on roads with coffins. Yet media, federal & provincial govts, even "human rights champions" are silent.
بلوچستان میں جو بڑے سے بڑا ڈرگ مافیا ہوگا اس کے دیرے پر پاکستان کا جھنڈا نظر ائے گابلوچستان میں جو بہت بڑا کریمینل ہوگا جو بہت بڑا غونڈہ ہوگا اس کے گاڑی کے اوپر مارخور کا نشان نظر ائے گابلوچستان میں جو سب سے بڑا قبضه مافیا ہوگا اس کے دیرے پر پاکستان کا جھنڈا نظر ائے گا
صدام ترین