#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
یوں غلامی پہ رضا مند نہیں کرسکتا
تو میری سوچ کو پابند نہیں کرسکتا
غلام نہ یم چی غلام بہ می غلام کڑی۔
نر پختون یم یا بہ مرم یا بہ آزاد یم۔
#معافی_مائی_فٹ
یوں غلامی پہ رضا مند نہیں کرسکتا
تو میری سوچ کو پابند نہیں کرسکتا
غلام نہ یم چی غلام بہ می غلام کڑی۔
نر پختون یم یا بہ مرم یا بہ آزاد یم۔
مولانا فضل الرحمان اور ان کے سینکڑوں ساتھی علما نے دہشت گردوں کے خلاف متعدد فتوے دیئے ہیں۔ ان پر کئی بار حملے ہوئے، ان کی جماعت کے درجنوں علما اور سینکڑوں کارکنوں کو دہشت گردوں نے شہید کیا۔ ان کا علاقہ بدترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ ان کی ناراضگی کو برداشت کرنے اور ان سے مکالمہ کرنے میں ہی بہتری ہے۔
یکم محرم یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
عدل، دیانت اور جرأت کا وہ مینار جس کی روشنی آج بھی دنیا کو راستہ دکھاتی ہے
سلام ہو امیرالمؤمنین حضرت عمر فاروقؓ پر، جنہوں نے حق اور باطل کے درمیان فرق کو ہمیشہ واضح رکھا 🥀
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
@ammarkhanyasir@khan_hanifi
امارت اسلامی افغانستان کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ
وزیر دفاع ملا یعقوب ،وزیر داخلہ مولانا سراج الدین حقانی ، وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی ، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ
امارت اسلامی کی قیادت نے مولانا فضل الرحمان سے شیخ ادریس کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا
شیخ ادریس شہید کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہیں ۔
شیخ ادریس کی شہادت کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہیں ۔
امارت اسلامی افغانستان شیخ ادریس کے شہادت کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
پاکستانی عوام کی طرح افغانستان کے عوام شیخ ادریس کی شہادت کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
جمعیت علماء اسلام اور علماء طلباء کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
چار سدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ کے خاندان سے اظہارِ تعزیت کے لیے حاضر ہوا اس موقع پر آر پی او، ڈی پی او اور ڈی سی صاحب بھی موجود تھے جنھوں نے قاتلوں کی گرفتاری سے متعلق اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔
ضلعی انتظامیہ نے مفتی صاحب کی شہادت کے بعد نازک حالات کو جس خوش اسلوبی سے کنٹرول کیا وہ قابل تحسین ہے ۔
جب میں نے صحافت کا آغاز کیا تقریباً اسی عمر میں ہی مولانا فضل الرحمان نے سیاست کا آغاز کیا تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو میں نے اتنا غصے میں نہیں دیکھا، مولانا اس رویے کیلئے مجبور ہوگئے ہیں۔ مولانا محمد ادریس صاحب ہزاروں طلباء کے استاد تھے۔ جے یو آئی کے تاریخ پرانی ہے وہ انگریزوں کے خلاف جدوجہد سے شروع ہوتی ہے۔ ان کے لوگوں کو اس بنیاد بات پر شہید کردیا جاتا ہے کہ وہ ریاست پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھانا گناہ سمجھتے ہیں، اور جمہوریت کو پسند کرتے ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
جو بات پاکستان کے باقی سیاستدان خواب میں بھی کرنے سے کتراتے ہیں، وہی بات قائد محترم کرتے ہوئے ذرّہ برابر بھی نہیں کتراتے اور ڈنکے کی چوٹ پر اپن موقف پیش کرتے ہیں..
اسلامی تعلیمات بیان کرنے اور ملک سے وفاداری و حق گوئی کی پاداش میں کے پی کے کے علماء کی پے درپے شہادتیں اور قربانیاں قابل رشک اور بے مثال ہیں لیکن ان سانحات کا تسلسل اور حکومت کی جانب سے محسنین قوم کی ناقدری اور سیکیورٹی فراہم کرنے میں غفلت و غیر ذمہ داری قابل تشویش ہے. ان حالات میں طلباء و متعلقین کو بھی چاہیے کہ وہ حکومتوں پر انحصار کے بجائے اپنے اساتذہ کی حفاظت کا خود سے کچھ بندوبست کریں