کشمیر کے بعد بلوچستان کے عوام نے بھی پتلونیں اتروانے کا سلسلہ شروع ک�� دیا ہے۔
زیارت دھرنے میں آج وہی FC کے اہلکار آئے تھے جو گزشتہ کئی دنوں سے منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب تھے۔ عوام نے واپس بیرکوں میں بیجھ دیا۔ اب عوام کو اندازہ ہو چکا ہے کہ دہشت گردوں کے اصل سہولت کار کون ہیں۔
کشمیریوں نے تاریخ رقم کردی 🔥
پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا کشمیری مزاحمت کررہے ہیں, یہ انٹرنیٹ بند ہے تو یہ مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں, انٹرنیٹ کھل جائے تو کشمیر میں انقلاب نظر آئیگا!!
بلوچستان میں فوج نے احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلا دیں
بلوچستان کا شیرازہ بکھر چکا ہے عاصم منیر نے کشمیر سے لے کر بلوچستان تک ملک ادھیڑ کر رکھ دیا ہے
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام ��پنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
میڈم تھیف منسٹر اور اسے لانے والوں نے ہر محکمے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ہر شہری کی جیب میں دس لاکھ روپے کا صحت تحفظ موجود تھا۔ آج غریب مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے ریسکیو ایمبولینس تک نہیں ملتی۔ ملتان میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بائیک ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ہائے حوا کی, غربت اور ظالم نظام!
بینظیر انکم سپورٹ آفیس میں لڑکی پر تشدد کیا گیا, مرغا بنایا گیا اور تزلیل کرتے رہے!!💔
خواتین کا رش دیکھیں یہاں پر ایک خاتون کا بچہ بھی فوت ہؤا ہے 😭😭
یحیی آفریدی میں تھوڑی سی بھی شرم اور حیا ہوتی تو ان کو پتہ ہو کہ انہوں نے جیل کمیٹی بنائی جس میں خدیجہ شاہ بھی شامل تھی جب وہ کمیٹی اڈیالہ پہ��چی اور کہا گیا ہم نے عمران خان سے ملاقات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل حکام نے کہا کون سا چیف جسٹس ہم کسی چیف جسٹس کو نہیں جانتے
نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد مراکش کھلاڑی عیسی ڈیوپ کا کہنا تھا کہ
"ہم مسلمان ہیں، ہم یہاں (زمین پر) تھوڑے وقت کے لیے آئے ہیں، ہر چیز اللہ کے لیے ہے اور ہمیں اس کا شکر ادا کرنا ہے۔"
یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
لاہور سے زخمی بچے کے والد کا نانی کو پیغام!!
مریم تمھارے تصاویر لگانے سے کچھ نہیں ہوگا, میرے بچے کے سر میں 3 ٹانکے لگے ہوئے ہیں، اور مجھے خوار کیا جارہا ہے!!
تم سے لاکھ درجے بہتر عمران خان ہے جس نے صحت کارڈ دیا تھا, خاموشی سے ہم علاج کرتے تھے
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!