Too many promises, too few results. Pakistan deserves leaders who deliver, not leaders who dodge tough questions. Citizens deserve clarity, not confusion. #IsraeliSupporterImranNiaz
آج 12 ربیع الاول ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کی ولادت باسعادت کا مبارک دن ہے۔ حضور پاک ﷺ عالم انسانیت کی سب سے عظیم شخصیت ہیں اللہ تبارک وتعالی کی ذات کے بعد وہ سب سے زیادہ مقدس اور محترم ہیں، دنیا کے نامور اور انصاف پرور مورخین نے بھی انہیں سب سے عظیم انسان قرار دیا ہے۔
Bhatiani Dam is one of 56 small dams in Nangarparkar, inaugurated in 2021 by CM Sindh @MuradAliShahPPP filled & overflowed in rains! Overflow harvested by Gordhro Dam (with 3 more streams) Next, water flows to Piprio Dam Finally, onward to the Rann of Kutchh. 🌿
#Sindh#Thar 1/2
The culprits, including Roshan Din Rahimoo, enjoy political, social, and financial power, yet Khadija remains unsafe. Leadership must act now! #justiceforkhadijarahimoon
We are starting a campaign to raise Khadija’s voice on Twitter from 2PM today. I urge everyone who sees this post to help us make these hashtags trend. Please support an orphan in her fight for justice.
#justiceforkhadijarahimoon
آج زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ فریال تالپور صاحبہ سے ملاقات کی۔ انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور حلقے کے ترقیاتی منصوبوں، پارٹی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
قبائلی و فرسودہ روایات کے نام پر کوئٹہ کے احسان اور بانو کا سر عام قتل۔قاتل بلاخوف قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر وڈیوز بناتے رہے۔ایسے تکلیف دہ واقعات کو ہمیشہ اسلام سے کیوں جوڑا جاتا ہے۔کون ہے جو ایسے واقعات کے پیچھے اپنے غلیظ پروپیگنڈے کو ہوا دینا چاہتا ہے۔
ڈیڑھ مہینے پرانے واقعے کے سامنے آجانے کے بعد بھی پولیس تاحال مکمل واقعے سے لاعلم۔صوبے میں اتنا بڑا واقعہ ہوگیا۔حکومت۔پولیس۔انتظامیہ ستو پی کر سوتی رہی۔
دلخراش واقعے نے ہر زی شعور پر لرزہ طاری کردیا۔
#DTKNKS
ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر پر اتفاق ہوگیا ہے۔ایران اگلے 12 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرے گا اسکے بعد اگلے 12 گھنٹوں میں اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کرے گا۔اور چوبیس گھنٹوں میں 12 دن سے جاری ختم ہوجائے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ اعلان کررہے ہیں۔