اہم ترین : عمران خان 🤏پاکستان کا واحد سیاستدان ہے عام آدمی کی جن تک باآسانی رسائی ہے ، جمیل فاروقی یا سلمان فاروقی والی کنفیوژن ختم کی جائے اور آج سے میرا نِک نیم سلمان فاروقی سمجھا جائے - براہِ راست ٹرانسمیشن کھیل کا جنون میں تالیاں اور عمران خان صاحب کی تعریف میں نعرے
جیسے پڑوسی ممالک اچانک اُگ آئے ہوں؟
جب عمران خان کی حکومت تھی تو کیا یہ پڑوسی ممالک نہیں تھے؟
سیدھی سی بات ہے معیشت چلانا تم لوگوں کے بس کی بات نہیں ہے، اس لئے تو ہم کہتے ہیں #الیکشن_کراو_ملک_بچاو
سیالکوٹ میں زیادتی کی گئ ہے
اگر جلسہ گاہ کی جگہ کے انتخاب کا کوئ مسئلہ تھا تو @PTIofficial کو کوئ اور جگہ دی جاسکتی تھی لیکن پرامن سیاسی کارکنان پہ ظالمانہ پولیس گردی وآنسو گیس کا کوئ جواز نہیں
کھلم کھلا حکومتی فرعونیت ہے۔
ظلم کر کے ہمیں دبایا نہیں جا سکتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور