Lionel Messi, one of soccer’s wealthiest and most famous stars, has become the subject of conspiracy theories from some World Cup watchers who accuse FIFA of displaying favoritism toward him and the Argentine team.
Read more: https://t.co/3DaHG1iqOy
Photo: Erick W. Rasco/Sports Illustrated via Getty Images
As I conclude my 5 years as 🇧🇬 Ambassador to 🇵🇰, I leave with a❤️ full of gratitude. It has been a true privilege to experience 🇵🇰’s rich culture&extraordinary hospitality. Proud of what we've achieved, I know 🇧🇬🇵🇰friendship will continue to grow. Bohat Shukria & Khuda Hafiz,🇵🇰!
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے ت��نیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی ��جہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔
اقتدار کے لئیے کسی نے داڑھی رکھ لی عمامہ پہن لیا
یہ مذہب پیچتا ہے
کوئی کلیش شیو اور پینٹ کوٹ یا اچکن پہنتا ہے
وہ روٹی کپڑے روزگار کا نعرہ بیچتا ہے
دونوں کی ایک قدر مشترک ہے
کہ دونوں حرامی ہیں
جیسے جیسے نمک حراموں کو نکالنے کا کام تیز ہو رہا ہے ویسے ویسے ہی ان کے حمایتیوں کی چیخیں بڑھتی جا رہی ہیں
اچکزئی سے لیکر غیر رجسٹرڈ شدہ مدرسوں میں ٹریننگ دینے والوں تک کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں
اس پاک سرزمین پر ابدالی و روسی کی ایک بھی گندی چھینٹ باقی نہیں رہنی چاہیے
پنجاب کے قیمتی گلابی نمک کے ذخائر کو قومی معیشت کی مضبوطی کا ذریعہ بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک انقلابی اقدام۔ پنک سالٹ ویلیو ایڈڈ پروڈکٹس سیف انڈسٹریلائزیشن انیشی ایٹو اور چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ اسکیم کے ذریع�� صنعتوں کو فروغ، روزگار کے نئے مواقع اور برآمدات میں اضافے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے، تاکہ پنجاب کے قدرتی وسائل کو زیادہ سے زیادہ معاشی ترقی میں تبدیل کیا جا سکے۔
خواجہ محمد آصف تقریریں آندھی میں شاپر کی طرح آڑ رہی ہیں لیکن ان لفظوں کی پاداش میں خواجہ صاحب نے جیلیں بھگتائیں فیملی پر نیب مقدمات بنے اور عمرانی دور میں ارٹیکل 6 تحت غداری مقدمہ کےلئے سر دھڑ کی بازی بھی لگائی گئی یہاں سوال یہ ہے کہ مولانا اپنی سیاسی زندگی میں کتنی بار جیل گئے ؟
Decades long ordeal of remote areas of Bahawalpur, D.G. Khan, Rahim Yar Khan and Khushab and adjoining districts comes to an end. Women, children and elderly would no longer have to take exhausting journeys under the scorching sun just to fetch drinking water. Alhamdulillah, in just 5 months, we have constructed four modern Water Bottling Plants each capable of producing 5,000 litres of clean drinking water every hour. Our delivery trucks will deliver it free of cost directly to the doorsteps of deserving families. This is more than a water project. It is dignity, relief and a promise fulfilled for the most underserved communities.
دہشتگرد پاسدران انقلاب نے بحرین مانامہ میں رہائشی علاقے پر اپنے پٹاخے چھوڑے تو بحرین کے ائیر ڈیفینس سسٹم نے آسمان میں ہی سارے چُھس کر دئیے
اس خطے میں اسلامی ملکوں کا کوئی دشمن ہے تو پہلے نمبر پر ایران اور دوسرے پر اسرائیل شیطان ہے دونوں ایک ہی ڈالر کے دو رُخ ہیں
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
بہاولپور، ڈی جی خان، رحیم یار خان اور خوشاب کی مائیں بہنیں بزرگ اب پینے کے صاف پانی کے لیے تپتی دھوپ میں سروں پر گھڑے اٹھائے کٹھن راستوں پر نہیں بھٹکیں گے۔ 5 ماہ کے مختصر ترین وقت میں صاف پانی کی فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ چار واٹر بوٹلنگ پلانٹس کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ روزانہ ۱ لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی ان دو�� دراز پسماندہ بستیوں کے ہر گھر کی دہلیز پر بالکل مفت پہنچایا جائے گا۔ یہ منصوبہ صرف پانی کی فراہمی نہیں بلکہ جنوبی پنجاب کے عوام کی عزت، سکون اور صحت کی ضمانت ہے۔ الحَمدللہ پیاس کا یہ طویل اور تکلیف دہ سفر اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے۔
تکلیف غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی واپسی پر ہے اور دکھ فوج کے شہدا پر تنقید کرکے نکالا جا رہا ہے۔
روندیں یاراں نوں
نام لے لے بھراواں دا
😜😜😜
Who is the referee overseeing England vs Argentina?
📺 First official to referee match that used VAR
🟥 Sent Uruguay midfielder Agustín Canobbio off
🤔 Messi has 100% win record under US-based referee
@ben_rumsby profiles Ismail Elfath ⤵️
https://t.co/dTY6UE2jZE
Lionel Messi gets his favourite referee for England vs Argentina World Cup semi-final despite conspiracy theories that tournament is 'rigged' https://t.co/4JkufTa1bx
Lionel Messi gets his favourite referee for England vs Argentina World Cup semi-final despite conspiracy theories that tournament is 'rigged' https://t.co/UUDwMC8qsA