السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب
(اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت کرو)
اے اللہ! ہمارے دلوں کا جھکاؤ اور محبت صرف اپنی بارگاہِ اقدس کی طرف موڑ دے۔
ہمیں دنیا کی عارضی خوشیوں کی بجائے تیرے قرب اور رضا کا طالب بنا۔
آمین!
#اردو_زبان
☘️ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ☘️
☘ صبح بخیر ☘
اے الله
ہم سب کی زندگی میں ایسی خوشیوں کا آغاز کر جو کبھی ختم نہ ہوں۔ ہر غم، ہر درد کو ہماری زندگی سے دور کر دے اور ہم پر اپنا فضل و کرم نواز دے .🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ
(بے شک اللہ اپنا کام پورا کرکے رہتا ہے)
یا رب! اپنی قدرت سے ہمارے بکھرے ہوئے کاموں کو سنوار دے۔
ہماری ناممکن الجھنوں کے لیے غیب سے راستے پیدا فرما۔
آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اے پروردگار! ہمارے ظاہر و باطن کو اپنے نورِ ہدایت سے منور فرما۔
ہماری ان خاموش دعاؤں کو بھی سن لے جو ہمارے لبوں تک نہیں آ سکیں۔
ہمیں ہر قسم کی بیماری، پریشانی اور ناگہانی آفت سے محفوظ رکھ۔
آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَهُوَ الرَّحْمَٰنُ الْمُسْتَعَانُ
(اور وہی رحمان ہے جس سے مدد مانگی جاتی ہے)
یا الٰہی! ہم ہر معاملہ میں صرف تجھ سے ہی مدد کے طلب گار ہیں۔
ہمیں اپنے سوا کسی دوسرے کا محتاج نہ بنا۔
آمین! 🌼
#اردو_زبان
آپ عورتیں اغوا کریں گے، بچے اغوا کریں گے، تشدد کریں گے، نفرتیں بڑھیں گی۔
اور جب نفرتیں بڑھتی ہیں تو وہ پھر انقلاب کی طرف لے جاتی ہیں۔
اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی
تربیلا ڈیم، ورسک ڈیم اور کرک سے گیس بند کرینگے کیونکہ اس کے بغیر عمران خان کی رہائی ممکن نہیں، ان مقامات پر ورکرز بیٹھیں گے
فضل الہی اور اقبال آفریدی کا اعلان 🔥
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
شفیع جان کا بیان 🚨🚨
"بات بڑی واضح ہے کہ ہم جتنے لوگ لا سکتے ہیں، ہم لے کر آئیں گے۔
ہمیں بھی پتہ ہے کہ ہمارے پاس گنجائش نہیں ہے۔
یہ لوگ جو پُٹ سکتے ہیں، پُٹ لیں — ہم اسلام آباد آ رہے ہیں۔"
ایم این اے فضل خان کو مردان رنگ روڈ، رشکئی انٹرچینج سے نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ ایسے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ اس طرزِ عمل سے فاصلے اور بے اعتمادی مزید بڑھیں گے۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
المیہ 💔💔💔
عمران خان کی بہنیں ہر منگل کو عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جاتی تھیں ۔
وہ تقریبا چار سال سے ناحق قید ہیں اور ایک سال سے بالکل قید تنہائی میں ہے اور موت کی چکی میں ان کی تینوں بہنیں بھی جیل میں ہیں اور ان سے ملنے کے لیے اڈیالہ کے باہر ان کا کزن تنہا پہنچا۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
This system has collapsed before the Niazi family; its legs are trembling. All these cowards combined couldn't do a single thing to Khan, and their cheap tactics have completely backfired on them. Now, InshaAllah, they will carry the weight of their own ruin.
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا