د پښتون ژغورني غورځنګ ايالتي مشر نور الله ترین یو پیاوړی او مظبوطه اواز دي.
کراچی کي د هر ظالم و مخته لکه غر ولاړ وي نور الله ترین پر ټولو پښتنو افغانانو ننګ کړي دي...
#FreeNoorullahTareen#ReleaseNoorullahTareen
د پښتون ژغورني غورځنګ ايالتي مشر نور الله ترین یو پیاوړی او مظبوطه اواز دي.
کراچی کي د هر ظالم و مخته لکه غر ولاړ وي نور الله ترین پر ټولو پښتنو افغانانو ننګ کړي دي...
#FreeNoorullahTareen#ReleaseNoorullahTareen
منظور پشتین فوج کا ایجنٹ ہے۔ باقی سارے گرفتار ہو رہے ہیں منظور پشتین کیوں نہیں ہو رہا۔ اب اور کونسا تصدیق چاہیں پنجابی اسٹبلشمنٹ کے غلاموں؟
#ReleaseManzoorPashteen
ایک بچہ جسکے دادا کا شناختی کارڈ 1974 میں بنا اور اسکے والد اور والدہ سمیت پورا خاندان کئی دھائیوں سے کراچی بیٹھا ہے اور چونکہ اسکی عمر 17 سال ہے اور شناختی کارڈ نہیں بنا ھوا تو اسے گرفتار کرکے افغانستان بھیج دیا ہے اور یعنی اب پاکستان میں پشتو بولنا جرم ھوگیا ہے
آج صبح 04 بجے کراچی کے علاقے منگوپیر سلطان آباد تھانے والوں نے پی ٹی ایم کراچی کے ساتھی قاضی طاہر محسود گو گھر سے اٹھایا ہے لیکن وہاں کی مقامی پولیس کہہ رہی ہے کہ قاضی طاہر ہمارے ساتھ نہیں ہے ۔
پی ٹی ایم کراچی نے انتظامیہ کو آج شام 07 بجے کی ڈیڈ لائن دی ہے اور اگر اس دو��ان انکو بازیاب نہ کیا گیا تو متعلقہ تھانے کے سامنے دھرنہ دیا جائے گا ۔
#ReleaseQaziTahir
منگوپیر سلطان اباد تھانے نے آج صبح 4بجے کو PTM کے قاضی طاہر کو گھر سے اٹھایا ہے ۔
پولیس اور SHO ابھی تک نہیں مان رہے۔
ضلعی SSP کو لیٹر بھی دیدیا۔
اگر 7بجے تک متعلقہ SHO نے قاضی طاہر کے بارے میں پوری معلومات نہیں دی ۔
تو پھر PTM تھانے کے سامنے دھرنا دے گی ۔
فوجی ٹارچر سیل میں گیلامن وزیر اور عیدالرمان وزیر سمیت ہزاروں بیگناہ پشتونوں کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے وہ قابل مزمت ہے فوج تمام لاپتہ پشتونوں کو رہا کریں اور اپنا رویہ درست کریں پشتون بحیثیت قوم نہ کسی کا غلام رہا ہے اور نہ رہینگے۔
#ReleaseAliWazir#ReleaseImaanMazari
��سلام آباد جلسے کے بعد علی وزیر سمیت پی ٹی ایم رہنماؤں کی گرفتاریاں بزدلانہ شرمناک اور غیر آئینی عمل ہے
فوجی ریاست حق اور سچائی کے آوازوں کو طاقت اور دہشت کے زریعے دبانے کی ناکام کوششوں میں لگی ہوئی ہے
اپنے وطن اور قومی مفادات کیلیے ہماری جدوجہد اور مزاحمت جاری رہیگی
په فوځي ټارچر سيل کي ده عيدرحمان وزير او ګيلامن وزير سره د ناروا چلند په کلکه غندنه کوو او غوښتنه کوو چي ټول بې ګناه لادرکه سوي کسان دي ژرتر ژر راخلاص کړل سي
#StopGHQTerrorism#ReleaseImaanMazari
منتظر نہ کینی ہرگز دے داسے خلقو سرہ چے پکے نہ وی دا ناموس او دا غیرت خبرے
مظلوموں کے حقوق اور انکو امن و زندگی مانگنے کیلِے خود کو وقف کرنے والے گیلامن بغیر کسی جرم کےغیر قانونی عرصہ دو مہینے سے جیل میں پڑا ہے اور ہم ایک دوسرے پر الزامات لگانے میں مصروف ہیں۔😭
#StopGHQTerrorism
ریاست کے طرف ہر قسم کے رکاوٹوں کے باوجود اور سینکڑوں کارکنوں کے گرفتاریوں کے باوجود اتنا بڑا اور پرامن جلسہ۔
پشتون تحفظ مومنٹ ایک پرامن اور مظلوموں کی تحریک ہے ۔
اس جلسے سے ثابت ہوتا ہے ۔
وياړ خپل قامي تحريک.
گیلامان وزیر کو پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔
گیلامان وزیر اپنے کزن کے ہمراہ پشاور ائیرپورٹ گیا ہوا تھا جہاں سے اس کے کزن کا سعودیہ کا پلائٹ تھا
#ZhobSheraniSitIn#ReleasePTMActivists