السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ"
دعا: پروردگارِ عالم! آج کے دن ہمارے رزق اور روزگار میں بے پناہ وسعت اور برکت عطا فرما۔ ہمیں کسی کا محتاج نہ کر اور اپنی رحمت کے خزانے ہم پر کھول دے۔
#اردو_زبان
بےشک عمران خان آور ان کا سارا خاندان بہادر ھے
عمران خان کے خاندان کا جو بھی فرد سامنے آتا ہے وہ پہاڑ کی مانند ڈٹ جاتا ہے
عمران خان، حسان نیازی، پھر علیمہ خان، ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی، پھر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی ، پھر قاسم خان، سلیمان خان، احد خان ، ولی خان، شیر شاہ، شاہ ریر جو بھی سامنے آیا ڈٹ گیا،
عمران ریاض خان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَلْ لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا"
یا اللہ! آج کے دن ہمارے تمام کاموں کو اپنے لطف و کرم سے آسان فرما دے۔ ہماری زندگی کی تمام الجھنیں سلجھا دے اور ہمیں ذہنی سکون عطا فرما۔
#اردو_زبان
زندگی میں ہمیشہ ایسا کردار اپناؤ کہ
تمہاری موجودگی لوگوں کے لیے خوشی اور
تمہاری غیر موجودگی احساس بن جائے۔
اچھااخلاق وہ خوشبو ہیں جو لفظوں کے بغیر بھی دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں۔ ♥️
#داستان_دل#متاع_دل
کوویڈ 19 جیسی وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے 😨
ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر جلد کوئی اقدام نہ اٹھایا گیا تو پوری دنیا تباہ ہو جائے گی۔
آج سی ایس ٹی او (CSTO) کے اجلاس میں پوتن نے کہا کہ عالمی حیاتیاتی سلامتی (بائیولوجیکل سیکیورٹی) کی صورتحال مشکل ہے۔ بیرونی روابط میں اضافے کے ساتھ، اگر کوئی جراثیم (پیتھوجن) کسی ایک ��لک میں داخل ہو جائے تو یہ دوسرے ممالک کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔ اس لیے معلومات کے مسلسل تبادلے کے ایک نظام کی ضرورت ہے۔
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لی��ن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
ایثار رانا نے مبارک باد دی کہ مریم نواز کی بدولت لاھور آج دنیا میں پہلے نمبر پر ہے،
لیکن پہلے نمبر ماحولیاتی آلودگی میں ہے۔
جس کے بعد ہال میں قہقے گونج اٹھے۔
*اللّٰه تعالیٰ ہمیں ایسا دل عطا فرمائے جو عبادت میں سکون تلاش کرے، اور دوسروں کی تکلیف کو بھی محسوس کرے۔* 🤲
*یاد رکھیں! اصل امیری مال کی کثرت نہیں، بلکہ دل کا سکون اور اللّٰه کی رضا ہے۔*
آمین ثم آمین
#خاتم_الرسلﷺ
میں تمہیں اپنے سامنے بیٹھاکہ اتن�� دیکھنا چاہتا ہوں کہ، میری روح پرواز کر جائے، مگر دل ایسا نہ بھرے کہ تم سے کم ہو۔ ہر لمحہ تمہاری موجودگی کا احساس دل میں گونجتا ہے، بر نظر تم پر رکتی ہے اور پھر بھی ایک خاموش درد چھپا رہتا ہے۔ کاش وقت تھم جائے اور یہ لمحہ ہمیشہ کے لیے رک جائے
#دامن_یار
#اردوقومی_زبان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
ترجمہ: اور ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔
(سورۃ الشرح: 4)
سبحان الله
کیا شان ہے میرے آقا ﷺ کی جن کا ذکر خود ربِ کائنات نے بلند فرمایا۔ ❤️
#خاتم_الرسلﷺ#ربنااللہ_الاتخافوا#راز_مومن