🚨🚨 اس سے پہلے ملک سعد اور سفوت غیور کو شہید کیا تھا اب عمران الدین دین کو شہید کیا گیا
تینوں پختون روایات کی پامالی سے انکار کرتے تھے نامعلوم ننگے دہشتگردوں کی بینڈ بجاتے تھے
💔 شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین کی اسکول کے بچوں کے ساتھ چند یادگار لمحات۔
عمران الدین جہاں بھی جاتے، ہر چھوٹے بڑے اور بزرگ کے دل میں اپنی محبت اور عزت چھوڑ جاتے۔ وہ صرف ایک بہادر، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہی نہیں، بلکہ ایک شفیق اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے
💔 شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین کی اسکول کے بچوں کے ساتھ چند یادگار لمحات۔
عمران الدین جہاں بھی جاتے، ہر چھوٹے بڑے اور بزرگ کے دل میں اپنی محبت اور عزت چھوڑ جاتے۔ وہ صرف ایک بہادر، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہی نہیں، بلکہ ایک شفیق اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے
KP Police has a legacy of unwavering bravery and sacrifice. The people of Khyber Pakhtunkhwa stand behind our brave police officers. This so called war against terrorism must come to an end. Our people deserve peace, not more bloodshed.
Rest in peace brave
#چوکیدار_راج_نامنظور
عمران الدین پولیس افسر جس نے آئی ایس آئی کے کہنے پہ مراد سعید کے گھر والوں کی عزت پامال کرنے سے انکار کیا۔ کسی کے پاس اس غیرت مند پولیس والے کی تصویر ہے؟
🚨A video allegedly showing a five-year-old child being abused by his stepmother in Awami Colony, Sadiqabad, is circulating on social media. If the incident is genuine, we urge Punjab Police to take immediate notice and initiate legal action against the woman responsible.
@OfficialDPRPP
غیر ملکی لڑکیوں کا لاہور میں اغوا اور بارہا ریپ،
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحب کے بیٹے کی گاڑی سے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کا بہیمانہ قتل۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ڈی غائب، حنا پرویز بٹ غائب
اسلام آباد کی لائبہ اعجاز کے ساتھ ویزا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ملتان میں چودہ سالہ یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ڈی حاضر، حنا پرویز بٹ حاضر
ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک کے بیان پر حنا پرویز بٹ خوشی سے نہال۔
ایک ملک دو نظام ایسے چل رہا ہے انتظام 👏
#CCD #Multanincident #LaibaEjaz #RazaDarCase
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر کے اغواء پر خاموشی ناقابلِ قبول ہے! فوری طور پر ان کی موجودگی اور سلامتی واضح کی جائے۔
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجینسی عوامی مینڈیٹ اور جمہوری حق کی سنگین پامالی کی گئی ۔عوام کے ووٹ کو طاقت کے زور پر روندہ گیا ۔ خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کا صوبہ ہے، اور اس کے مینڈیٹ پر طاقت کے ذریعے ڈاکا کسی صورت قبول نہیں۔ آج عوام کی جانب سے مسترد شدہ ٹولے کو طاقت کے ذریعے مسلط کیا گیا ھے ۔ جن کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں تحریک انصاف کو نشانہ بنا نا ھے ۔
مراد سعید کے گھر پر چھاپے یا کارروائی کی اطلاعات انتہائی تشویش ناک ہیں۔ اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی سیاسی رہنما یا اس کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ گھروں کی حرمت، شہریوں کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں کا احترام کیا جائے؛ سیاسی انتقام اب بند ھونا چاہیے۔
منتخب نمائندوں ، تحریک انصاف کے تنظیمی ساتھیوں ، آئی ڈی ایف کے ڈاکٹر صاحبان کی گمشدگی قانون کی حکمرانی پر سنگین سوال ہے؛ ان کی موجودگی اور سلامتی سے متعلق فوری وضاحت دی جائے۔
🚨🚨
When people lost hope from discredited governments and lawyers lost hope of justice from their own institution of judiciary than mob mentality starting prevailing.. The beast is beaten by lawyer outside the courtroom is just a small indication of where #Pakistan is heading!
یہ غلط ہے،ماورائے عدالت قتل ہوا ہے۔
اس بندے نے جرم کیا تھا اسکو سزا عدالت دیتی سر عام پھانسی دیتی لیکن یوں پولیس مقابلوں میں ہلاک جیسے کئے جا رہے ہیں اس کا نقصان ہو گا اگلے انے والے دنوں میں۔
چھبیس گھنٹے میرے گھر پر حملے ہوتے رہے 💔
نہ کچھ بھولے ہیں، نہ بھولنے دیں گے! ہر ظلم، ہر جبر، ہر فسطائیت، ہر تشدد، ہر گرفتاری اور ہر مظلوم کے قتل کا وقت کے یزیدیوں سے حساب لیا جائے گا، ان شاء اللہ۔
گورنر راج اور ایمرجنسی
کیا کچھ رول بیک ہو گا ؟؟
پختونخوا اسمبلی کا کسٹوڈین لاپتہ
مائنز اینڈ منرل 34 ارب کا مال 16 کروڑ میں
کونسل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ