مولانا فضل الرحمن کے دعوے کی تصدیق مشیر وزیر اعلی ہمایوں خان نے کردی
لڑم غر پر آپریشن کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے درخواست کی کہ آپ لشکر بنا کردیں جو پولیس کو ریسکیو کرے
میں نے کہا فوج ہمارا لشکر ہے اور اس لشکر کا ایک کمانڈر ان چیف بھی ہے
مشیر وزیر اعلی برائے صنعت و حرفت
عمران خان کو سزاسنانے والا جج بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا
عمران خان کے خلاف کیس لڑنے والا وکیل بھی ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کو سیکیورٹی تھریٹ کہنے والا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بن گیا۔۔
ضلع شانگلہ الپوری میں “عمران خان ریلیز ورکرز کنونشن” کا شاندار انعقاد، کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر
ضلع شانگلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام “عمران خان ریلیز ورکرز کنونشن” بھرپور انداز میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور ریجن صدر فضل حکیم خان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع شانگلہ کی تنظیم، مقامی قیادت، منتخب نمائندوں اور مختلف ونگز کے ذمہ داران سمیت سیکڑوں کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
کنونشن کے دوران کارکنوں کا جذبہ، نظم و ضبط اور عمران خان سے والہانہ محبت قابلِ دید رہی۔ شرکاء نے پرجوش نعروں کے ذریعے اپنے قائد عمران خان سے غیر متزلزل وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ہر مشکل وقت میں اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں اور عوام کی طاقت سے حقیقی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوامی حقِ حکمرانی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے تنظیمی اتحاد، کارکنوں کی قربانیوں اور عوامی حمایت کو پارٹی کی سب سے بڑی قوت قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائی تک جدوجہد مزید تیز کی جائے گی۔
شانگلہ کے عوام اور کارکنوں کی تاریخی شرکت نے ثابت کر دیا کہ عمران خان آج بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں اور تحریک انصاف کی عوامی مقبولیت پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکی ہے۔
محمد عاصم کی درخواست 29 ماہ بعد قابل سماعت قرار دیدی گئی
عام انتخابات میں پی کے 78 سے پی ٹی آئی امیدوار محمد عاصم خان کی درخواست درست قرار دیتے ہوئے قابل سماعت قرار دیدی ہے
اب کیس شروع ہوگا
واضح رہے کہ الیکشن ٹربیونل 180 روز میں فیصلہ کے پابند ہیں
@taahir_khan کل رات کرک اور بنوں کے فضائی حدود میں مختلف جہازوں کی فارمیشن دیکھنے کو ملی. ساری رات یہی سلسلہ جاری رہا. زیادہ تر لوگ برسوں سے انہی دنوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے کھلے آسمان تلے سوتے ہیں. صبح چند افراد سے پوچھا تو لوگ بجائے حود کے مخفوظ سمجھتے سب ڈر کے مارے سوئے نہیں تھے
Unlike past military dictators who survived for ten long years, the Asim led regime has not only isolated itself in four years but also eroded support base of two oldest and largest parties and the country is being thrown into anarchy and organised lawlessness. The only way forward is now to hold free and fair elections and handover power to the majority party. Our country can’t afford any delay - it’s now or never situation.
@KhalidHusainTaj خیبرپښتونخوا میں مائن اینڈ منرل بل کابینہ میں پیش ہوا ھم نے مخالفت کی واپس ہوگیا. ایسی کئ متالیں دیں سکتا ہوں. یہ اچھی روایت ہے یہی جمھور کی آواز ہوتی ہے. لیکن تخریک انصاف کے کسی وزیر یا مشیر میں اتنی جرت نہیں ہوسکتی کہ وہ کہے ہاں جہاز لیا ہے تو لیا ہے کیا کرسکتے ہوں.
Lesson from the Soviet Union for Pakistan:
Nukes may deter war, but they don’t stop nations from falling apart.
Pakistan must not place blind faith in its nuclear arsenal while neglecting situation in Baluchistan & KPK. Fix the issue before it's too late.
#TTP#BLA