I spoke with @Infer_Digital, to break down what has brought Pakistan to the economic brink, and what we need to prioritize to get back on track"
https://t.co/g6Y5Z7k1UP
تمہاری بلوچ ماں، بہن ، بیٹی از __ ایک بلوچ عورت ،کسی دوسری زمین سے آئے بدتہذیب ہاتھوں شب روش جبر سہہ رہی,
کیا تمہاری خاموشی چاہتی ہے کہ ماھل، سالوں سے لاپتہ دوسری زرینہ مری بنے یا تمہاری عورتیں ماھل بنیں ؟
#ReleaseMahalBaloch
جس کرسی کے لیے تم مرے جا رہے ہو جس کے لیے قوم کے نوجوانوں کو مروایا جا رہا ہے جس کے لیے ملکی معشیت سے کھیل گئے امریکہ IMF اسٹیبلیشمنٹ تک کے پاوں تک پڑ گئے وہ صرف Yes Sir کہنے پر نوازشریف کی ہو جاتی لیکن وہ غیرت مند تھا جرت مند تھا بہادر تھا اس نے ثابت کیا
#فیض_پور_میں_امید_سحر
یوتھیا لوجسٹ تم لوگوں نے آنکھیں کیوں بند کرلی ہے یوتھیوں اب بولتے کیوں نہیں ہو
دودھ کے دولہے ہوئے انسان کی کرپشن سب کے سامنے ہے
اب غیرت مرگئی تم لوگوں کی یوتھیوں؟
#ArrestToshaKhan