علی امین گنڈاپور کی جتھوں کے ذریعے اسلام آباد پر قبضہ کرنے کی سنگین دھمکیاں۔۔
اس بندے کا انجام بہت بھیانک لگ نظر ا رہا ہے مجھے گو۔۔
@ICT_Police@OfficialDGISPR
علی امین گنڈا پور @AliAminKhanPTI کی ریاست کو دھمکی دینے کی وجہ ۔۔۔ کیونکہ انکے سہولت کار موجود ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔
عالیہ کے ٹھیکیداروں سن لو یہ وہ ہیں جن کے تم سہولت کار بنے ہوئے ہو ۔
انکو معلوم ہے گرفتاری کے بعد ہمیں ایک جگہ سے ریلیف مل جائے گا ۔۔۔
ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی !
ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی مریم نواز شریف صاحبہ کے متعلق گفتگو ۔۔۔
#YMT#district#Kemari#Sindhi#teamfab
قائد میاں محمد نواز شریف کے سچے پکے سپاہی سوشل میڈیا کراچی ڈویژن کی آن بان شان
Atta Ullah Afridi @AK_Afridi1
کو سالگرہ کا دن مبارک ہو۔ اللہ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین♥
برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ RT دیں تاکہ یہ بچے اپنے والدین کو مل جائیں ۔۔۔ 🙏🙏🙏🙏
*اطلاع برائے گمشدگی*
بلال کالونی سیکٹر 8/A کے رہائشی چیئرمین عبدالرحمان خان کے دوبچے آج مورخہ 20 مارچ صبح سے لاپتہ ہیں،
بچی کا نام ؛ مناہل عمر 7 سال ہے
بچے کانام ؛ ارمان خان عمر 2 سال ہے۔
جس کسی کو بھی ان بچوں کو بارے معلومات ہوں۔
اس نمبر پر رابطہ کریں۔
Abdul Rehman Khan
03012568872
Orangzeb Khan
03452425571
علی امین گنڈاپور شراب کے نشے میں انتہائی تیز رفتاری سےبکھر کی پولیس چوکی داخل کراس کر کے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہے تھے۔
مشکوک ڈرائیونگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے پولیس کے رو کنے پر آپے سے باہر ہو گئے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی