1-آج مؤرخہ 13 مارچ 2020ء المسجد الحرام میں نمازِ جمعہ کا سوگوار منظر!!! امام صاحب اپنے آنسؤوں پر قابو نہ رکھ سکے, ان کے ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا اور وہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کے دوران پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے..اے اللہ! ہمارے حال پر رحم فرما, بلاؤں اور آفتوں سے ہماری حفاظت فرما اور مساجد کی