فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
یہ ہے ہماری عدلیہ کا حال غیر مسلم ہم سے آگے اسلئے ہیں کیونکہ وہ انصاف پر مبنی فیصلے کرتے ہیں
اور ہماری عدلیہ بوٹ والے کے فیصلے واٹس پر پر پڑھ کر سناتے ہیں
#StopTortureOnNationalHero#ContemptOfCourt
سردار امان خان کا قوم سے وعدہ دہرایا گیا!!
مجھے نہیں پتہ ہم آپ لوگو کی نمائندگی اس طرح کر پا رہے ہیں یا نہیں, ہمارا خدا جانتا ہے, ہم زندہ واپس بھی جائنگے یا نہیں, لیکن میں وعدہ کرتا ہوں, ہم آخری حد تک آپ لوگو کے لیے لڑینگے!!
ان بہادروں کو سپورٹ کرنے کی اشد ضرورت ہے,
ظالموں کے خلاف کھڑے ان بہادروں کو دل سے سپورٹ کرے ہر پلیٹ فارم پر!!
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا ، اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
جو ڈاکٹر مرض کی جڑ تک پہنچ جائے، وہ علاج مریض کی خواہش پر نہیں، مرض کی حقیقت کے مطابق کرتا ہے۔
کیونکہ جڑ پکڑ لینے والی بیماری کا علاج سمجھوتوں سے نہیں ہوتا!
سب کی نظریں اسپتال پر تھیں کہ اس بیچ فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسز نے پارلیمانی کاروائی سے تینوں مسلح افواج کے حوالے سے لامحدود اختیارات حاصل کرلیے۔ اختیارات اسقدر ذیادہ ہیں کہ پوری دنیا میں اسکی کوئی دوسری مثال نہیں۔
عسکرانڈو بریگیڈ اپنی تشریف کا پورا زور لگا کر بھی عوام میں فوج کی عزت بحال نہیں کرسکتا۔ اب گالیاں ان کے مقدر میں ہیں کیونکہ ایک مچھر نے ساری فوج کو ہیجڑا بنا دیا ہے۔
فرانس سے انٹرنیشنل میڈیا کا رپورٹ 🚨
عمران خان کی خراب صحت کے باوجود, سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود, جعلی حکومت نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے, واپس جیل میں شفٹ کیا گیا!!
عمران خان ایک کرکٹ سٹار 🌟 ہے, پاکستان کا ہیرو ہے, سابق وزیراعظم ہے!!
لکی مروت میں ایک بار پھر فوج نے گھسنے کی کوشش کی، جس پر عوام اور پولیس آمن کمیٹی نے دھکے دے کر لکی مروت سے فوج کو باہر نکل دیا، ان لوگوں کا خیال ہے کہ یہ یہاں پھر سے دہشتگردوں کو آباد کرنے آئے ہیں۔
دیکھیے ویڈیو