@MukaRRamAli_005@ChotiSheikhni@sheenaAli4 اللّٰہ تعالیٰ انسان کی پیدائش کا ذکر کر رہا ہے کہ جب کچھ بھی نہیں تھا تو اللّٰہ نے انسان کو پیدا کر دیا۔ تو اس سے سبق سیکھو کہ اللّٰہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ تم کو مار کر کسی اور کو لا سکتا ہے۔ اور بروز قیامت پھر اٹھا سکتا ہے۔
@ChotiSheikhni@sheenaAli4 مطلب ایک قوم کو ختم کر دیا جائے اور دوسری قوم غالب آ جائے۔ اور مرنے کے بعد جی اٹھنے کا ذکر ہے کہ اللّٰہ ایسی حالت میں انسان کو اٹھائے گا جس کو انسان نہیں جانتا۔ اور پہلی پیدائش یہ کہ جب کچھ بھی نہیں تھا تو اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کر دیا۔
@ChotiSheikhni@sheenaAli4 آپ نے کافی غلط ترجمہ لکھا ہے احتیاط کریں۔
ہم نے تمہارے درمیان موت مقرر کر دی ہے اور ہم اس سے عاجز نہیں ہیں۔ اس بات پر کہ تمہاری جگہ تم جیسی اور مخلوق لے آئیں اور تمہیں ایسی صورت میں دوبارہ پیدا کریں جسے تم نہیں جانتے۔ اور تم پہلی پیدائش کو جان چکے ہو تو پھر تم سبق کیوں نہیں لیتے
@Dr_AyeshaNavid@fawadchaudhry By the ratio of 99% male and only 1% female drivers now do your math yourselves and see where females stand with 33%. Btw, i am fully in support of females, they should be trained properly and given respect on roads as everyone gets.
@fawadchaudhry I agree, but it doesn't mean that we should discourage them, instead we should put our efforts to train them properly tell them trafic rules and road sense. I know most women lack road sense even in Europe too, but give them some margin and encourage them.
@ChotiSheikhni کیا فضول کہانی ہے۔ حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا دور خلافت عہد نبوت سے چار سال بعد شروع ہوا۔ اور اس کتاب میں تین سو سال پہلے کا ذکر ہے۔ بات کچھ بنتی نہیں۔
@enkidureborn کہانی پڑھتے ہوئے ایسا لگا جیسے اینکیڈو نے میری کہانی لکھ دی 🤣۔ اس کا مطلب اینکیڈو ہمارے زمانے کا ہی نکلا۔ اب جین زی کو تو ان الفاظ کی ہی سمجھ نہیں آ رہی ہو گی پورا سین کیسے سمجھیں گے۔ 🤣🤣
@fawadchaudhry آپ ان کو تعلیم صحت اور روزگار کیوں نہیں دے رہے۔ دوسری سے تیسری نسل میں سب کچھ بدل جائے گا۔ اسی سال سے آپ نے انہیں جنگلی ماحول میں رکھا ہے اور اب کہہ رہے ہیں کہ کہیں اور بھیج دیں۔ فواد صاحب آپ سے ایسی فضول بات کی امید نہیں تھی۔
@ranjha550@FBRSpokesperson ساری دنیا میں ٹیکس گوشوارے سال ختم ہونے کے بعد جمع کروائے جاتے ہیں۔ اور پاکستان میں سال کے دوران ہی مانگنے لگ جاتے ہیں۔ آخر مچا رکھی ہے چوروں نے۔