What is the problem with Indian media? Here you can understand why they failed to diagnose their problem even one year after the big humiliation? They claimed that all big cities of Pakistan were captured by Indian Army and Rawalpindi destroyed. Rawalpindi is still thriving. 😆🇵🇰
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔
دو ماہ پہلے ژوب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین دو ماہ تک ہسپتال میں بہادری سے مقابلہ کرنے کے بعد جامِ شہادت نوش کر گئیں ہے ۔
#Balochistan#Zhob
“پاکستانی فوجی رجستان میں داخل ہوئیں، بھارتی ایئر بیس اسٹیشن نشانہ بنا لیا گیا” 🇵🇰📰
یہ پرانا اخبار اُس دور کی کشیدہ صورتحال، فوجی کارروائیوں اور پاکستان کی اہم حکمتِ عملی کی کہانی بیان کرتا ہے۔
تاریخ کے یہ نایاب صفحات آج بھی بہت کچھ یاد دلاتے ہیں
@Munna_zaddi@obaidM02
میرے بیٹا بلوچستان ا جاؤ تیرے بہت شدت سے پاکستان آرمی تمہارا ویٹ کر رھے ھے تم 15 آدمی کہوں گے اھم اسے لے جاے گے تماری دس نسلیں بھی نہیں لے کر جاسکتی پاکستان زندہ بادہ ۔
ہم سعودی عوام ہیں
ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰
اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا
اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا
یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے
سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں
اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے
ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں
اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں
یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں
جو دو قوموں کو جوڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں