ٹویٹر X ریچ میں کوئی ٹپ کام نہیں آتی ، اصل چیز ,, Hook ,, ہے یعنی آپ اپنی آڈینس کو کتنی دیر انگیج کرسکتے ہیں اپنی تحریر سے ، ورنہ فٹ بال پر لکھنے والوں کی والز ویران پڑی ہیں ۔ پوسٹ لگنے کے 10 منٹ کے اندر اگر آڈینس دلچسپی دکھائے تو وہ پوسٹ بوسٹ کرجاتی ہے اور ملین لوگوں تک پہنچتی ہے ، پہلے دس منٹ کی عدم دلچسپی میں X الگورتھم اچھے خاصے کانٹینٹ کو کچرا بنا دیتا ہے ۔ اصل چیز ہے ,, Hook ,, ایسا جملہ ، واقعہ یا تصویر جو قارئین کی نبض پر ہاتھ رکھے وہی ریچ لیتی ہے ، ہمارے ملک کے 80 فیصد لوگ فٹ بال کے کھیل سے دلچسپی نہیں رکھتے ۔ سوائے رونالڈو اور میسی کے کسی کو تیسرے کھلاڑی کا نام نہیں پتا ۔