Most of us on Twitter are strangers,
We, bound by humanity and morality, cannot give each other anything
Except for honor and respect, and that is the best p
Gumbad-e-Khazra ke Samne Safed Billi ka Sukoon 🤍💚
گنبدِ خضرا کے سامنے سکون سے بیٹھی یہ سفید بلی بھی گویا اس در کی زیارت میں محو ہے — سبحان اللہ، اس شہر میں ہر ذی روح کو سکون ملتا ہے۔
اللہ ہم سب کو بھی بار بار اس در کی حاضری نصیب فرمائے، آمین 🤲
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ النحل
آیت 10 تا 11
بقیہ
تشریح
سوم کے معنی چرنے کے ہیں اسی وجہ سے اہل سائمہ چرنے والے اونٹوں کو کہتے ہیں ۔ ابن ماجہ کی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سور�� نکلنے سے پہلے چرانے کو منع فرمایا ہے ۔
1
@Hudaa_1122
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًا
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ "بیشک تمہارے لیے رسول اللہ (ﷺ) میں ایک بہترین نمونہ (موجود) ہے، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ اور یومِ آخرت (قیامت) کی امید رکھتا ہو اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو۔"
#خاتم_الرسلﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا
دیدارِ نبی ص ہوگا، زہرا س سے وفا کرنا
ناراض ہے زہرا اس تو ہے فضول دعا کرنا
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے��
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
صُبْحِ مَدِينَةِ مُنَوَّرَة ﷺ 🤍
The mornings of Madina are filled with peace, blessings and a serenity that words can hardly describe. May Allah bless us with countless visits to Madina Pak. Ameen.
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّد ��