@MohUmair87 مانا کہ بہت برا ہوا بہت ظلم ہوا لیکن وہ بھاگا نہیں ادھر بیٹھا رہا یہ جان بجھ کے نہیں کیا اگر دیکھا جائے اس کی بات کافی حد تک ٹھیک ہے کہ صرف راستہ روکنے کی کوشش کی۔ اب اس سے بھی مار دیا اگر وہ قصاص ادا کر لیتا تو جن کا بچہ مرا ہے ان کا بھی کچھ بن جاتا اور یہ بھی بچ جاتا
@London_Guy78@Rabbia223344@shafqatmm1 اختر صاحب ایسا نہیں تھا وہ 2023 میں پکڑے گئے ہیں وہ ملازمت کے لیے گیا ہوا تھا باقاعدہ اس کے باپ کا انٹرویو پڑا ہوا ہے
سپیکر ایاز صادق کے ناک کے نیچے ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کو 26 ویں غیر آئینی ترمیم کے وقت گریبان سے پکڑ کرکے، پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، پارلیمنٹ کا عزت استحصال کیا گیا تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں تیسری دفعہ ہے، کہ توہین آمیز طریقے سے مولانا صاحب کی گرفتاری ہوتی آرہی ہے۔
کٹھن وقت ہے لیکن انشاء الله یہ وقت نکل جائےگا۔
فان مع العسر یسرا
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔
ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
یہ جوان جس کا نام محمد حسین خان سکینہ کچلاک چار دن سے لانگ مارچ سے لاپتہ ہیں جس کسی کو پتہ ہو تو ہمارے ساتھ رابطہ کریں
اگر پولیس کی حراست میں ہیں کسی تھانے میں ہو تو عدالت میں پیش کیا جائے
بیرسٹر گوہر کی کل اسمبلی میں کی جانیوالی تقریر سننے لائق ہے ضرور سنیں اور شیئر کریں
اب کوئی نیچے آ کر یہ نہ کہے کہ اسکا کیا فائدہ ہوتا ہے
یہ احتجاج ہر جگہ پر ریکارڈ کروایا جاتاہے کل کو لوگ اسی کا حوالہ بھی دیا کریں گے