"جس کے مل جانے سے اپنوں کی پہچان نہ رہے
ایسے دولتوں، میرے خدا، مجھے مت دینا"
"Not to lose my identity upon finding those close to me,
O God, do not grant me such wealth."
خدا تو رزق دیتا ہے کیڑوں کو پتھر میں
تو کیوں پریشان ہے ہیرے موتی کے چکر میں
اڑ جا آسمان میں یا لگا غوطہ سمندر میں
تجھے اتناہی ملے گا جنتا لکھا ہے تیرے مقدر میں.
~