“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
ونڈوز Windows کی شارٹ کٹس جو اپ کو بالکل پتہ ہونے چاہیے
نمبر1- اگر اپ کا پی سی PC یا لیپ ٹاپ laptop بار بار hang ہوتا ہے تو window+ shift + B کرنے سے بنا شٹ ڈاؤن کی ہے وہ پورا ریفریش ہو جائے گا
نمبر 2- Window + Shift + S کرنے سے اپ اسکرین شاٹ لے سکتے ہو اور یہیں سے ہی کسی بھی سپیسیفک ایریا یا فل سکرین کا بھی سکرین شاٹ Experience کر سکتے ہو
نمبر3- پر windows + h کرنے سے واچ ٹائپنگ ان ہو جاتی ہے جس سے اپ بول کے سب کچھ ٹائپ کر سکتے ہو اور
نمبر4- ونڈوز پلس الٹ پلس ار Window + Alt + R پریس کرنے سے ڈائریکٹ اسکرین ریکارڈنگ کر سکتے ہو وہ بھی بنا کسی سافٹ وئر کے
اور نمبر پانچ دوستوں کو پریشان کرنے کے کام ائے گا جس میں window + a + uu پریس کرنے سے pc or laptop ڈائریکٹ شٹ ڈاؤن ہو جاتا ہے تو tweet کو شیئر کر دو اپنے سبھی دوستوں کے ساتھ اور ایسی trick کے لیے بھائی فالو کر کے اور بھی معلوماتی ٹویٹس حاصل کریں
#technology
اجکل کوئی نہیں چاہتا کہ اپ کو کوئی اچھی یا کم کی بات پتہ لگے۔لیکن اپکا بھائی ہے نا
تو جناب انٹرنیٹ internet پہ ایک ایسا وائرل AI Tool ہے جو اپ کو linkedin سے ڈائریکٹ انٹرویوز دلوا سکتا ہے اور صرف انٹرویوز نہیں اپ کے انڈسٹری کنکشنز بڑھیں گے اپ کی network Opportunities کھلیں گی میں سچ بتا رہا ہوں مجھے مزہ ا گیا اس کی Customization دیکھ کے اپ کو اپنا network expand کرنا ہے یا میجورٹی لوگوں کو جاب کے انٹرویو چاہیے تو یہاں پہ اپ اپنا رول بھرو اور کمپنی کا نام فل کر دو اور جنریٹ پہ کلک کرو اب جنریٹ پہ کلک کرنے سے یہ کسٹمائزیشن ریکوسٹ میسج بنا کے دے گا جو اپ جتنے بھی ریکروٹرز ہیں ان کو linkedin پہ ڈائریکٹلی بھیج سکتے ہو اب اس میسج کو کاپی کرو گے ٹو لنکڈن پہ کلک کرو یہ سارے ان لوگوں کے نام اپ کو لا کے دے دے گا linkedin کے اوپر جو اس رول کے لیے ہائر کر رہے ہیں Literally اپ کا کام بس اتنا ہی تھا کام ختم اب اپ کو بس ان لوگوں کو ریکویسٹ بھیج دینی ہیں اور یہ کسٹمائز میسج کاپی پیسٹ کر کے سب کو بھیج دینا اب یہ والا linkedin ہیک مجھے بہت پاور فل لگا اپ کمنٹ میں لکھ دینا جاب چاہیے اور ایسی اور بھی اچھی اچھی تویٹس انے والی ہیں۔
لیکن اپ سے ریکویسٹ ہے کہ ٹویٹ کو لائک کریں ری پوسٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں کمنٹ لازمی کریں ۔
اگر اپ کو پھر بھی گائیڈنس چاہیے تو اس اے ائی ویب سائٹ کے اوپر جا کے کلک کریں گے تو ایک ویڈیو بھی اپ کو دیکھنے کو ملے گی اس سے بھی اپ سیکھ سکتے ہیں میں کوشش کرتا ہوں کچھ سکرین شاٹ کمنٹ سیکشن میں لگا دوں تاکہ اپ کو فردر گائیڈنس مل سکے
https://t.co/1k2lYdb5qE
https://t.co/UtqYRtGXxq
کیا آپ کا واٹس ایپ WhatsApp محفوظ ہے؟
واٹس ایپ سے بھلا کون نا واقف ہے یہ محتاج تعارف نہیں آج ہم اس کی خصوصیات بتلانے نہیں بلکہ اس کو مزید محفوظ کیسے بناسکتے یہ بتلانے آیا ہوں
اس سلسلے میں ایک بات یاد رکھیں کہ ٹیکنالوجی کے جس دور میں ہم زندگی گزار رہے اس دور میں کوئی چیز 100 فیصد محفوظ نہیں خاص کر وہ چیزیں جو انٹرنیٹ سے منسلک ہیں۔
اب رہی بات کہ جب کوئی چیز محفوظ نہیں ہے تو پھر ہم واٹس ایپ کو محفوظ کیسے رکھ سکتے ہیں؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ دروازے کو کیا ہم یونہی کھلا چھوڑ دیتے ہیں یا اسے تالا لگاتے بھی ہیں۔ ہم دروازے کو تالا لگاتے جب کہ چور دروازہ توڑ کر باہر بھی اندر آسکتا ہے۔ تو پھر اسے لگاتے کیوں ہے؟ تاکہ ہر شخص آسانی سے گھر گھس کر چوری نہ کرلے اور چیزوں کی کچھ حفاظت رہے۔
لہذا ضروری ہوا کہ ہم اپنے اکاؤنٹس اور انٹرنیٹ سے منسلک چیزوں کو حتی الامکان محفوظ رکھنے کی کوشش کریں
یہ ساری باتیں اور تمہید اس لئے تاکہ آپ لوگ اس کی اہمیت کو سمجھیں اور بالکل بے پرواہ نہ رہیں
واٹس ایپ کو محفوظ کیسے کریں؟
اگر آپ اپنے واٹس ایپ کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے واٹس ایپ میں ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن ایکٹیو کرنا پڑیگا۔ اسے ایکٹیو کرنے کے لئے
١ آپ اپنے واٹس ایپ میں جائیں اور اوپر بائیں جانب تھری ڈاٹ پر کلک کریں۔
٢ سیٹنگ (Settings) پر کلک کریں۔
٣ اکاؤنٹ (Account) پر کلک کریں۔
٤ ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن (Tow Step verification) پر کلک کریں۔
٥ اینیبل (ENABLE) پر کلک کریں۔
٦ چھ ڈِجٹ (ہندسہ) کا پن رکھیں جو آپ کو یاد رہے اور اسے کہیں لکھ کر بھی رکھیں کیونکہ نمبر رجسٹر کرتے وقت یہ پوچھا جائے گا۔
٧ پھر اسی پن کو درج کرکے کنفرم کریں۔
٧ اپنا ای میل آئی ڈی درج کرکے نیکسٹ (Next) پر کلک کریں۔ (پن بھول جانے کی صورت میں اس ای میل آئی ڈی کے ذریعے سے نیا پن بناسکتے ہیں)
٩ کنفرم کرنے کے لئے دوبارہ اسی ای میل آئی ڈی کو درج کریں اور (Save) پر کلک کردیں۔
١٠ ڈن (DONE) پر کلک کردیں۔
خوشخبری! آپ نے اپنے واٹس ایپ میں ٹواسٹیپ وری فیکیشن کو فعال (ایکٹیو) کرلیا ہے۔
سمیر ارتضی
بیرونی ممالک جانے کے راستے!!
اگر آپ بیرونِ ممالک آنا چاہتے ہیں تو اسکے مختلف طریقے ہیں اور یہ اس پر منحصر ہے کہ آپکی عمر، تعلیم، خاندانی صورتحال اور پیشہ کیا ہے۔
یہاں بات کرتے ہیں تعلیم یافتہ افراد کی جنکے پاس سائنس یا بزنس کی ڈگریاں ہیں۔
ایسے افراد بیرونِ ملک اعلی تعلیم کے حصول کے سلسلے میں سٹوڈنٹ ویزا پر آ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے امریکہ، برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا ، چین اور ملیشیا کی کئی یونیورسٹیاں ہیں جہاں کم قیمت میں، سکالرشپ یا مفت میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔
اس حوالے سے کئی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں ماسٹرز اور پینایچ ڈی لیول کے پروگران ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔چند ایسی ویب سائٹس جہاں ماسٹرز کے پروگرام مختلف ممالک کی مختلف یونیورسٹیوں میں ڈھونڈے جا سکتے ہیں وہ یہ ہیں:
https://t.co/8hqpxbXvHw
(ماسٹرز کے پروگرامز کے حوالے سے)
https://t.co/R22Rzv3mqO
(پی ایچ ڈی کے پروگرمز کے حوالے سے)
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان دو ویب سائٹس پر اپ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف طرح کے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز دیکھ سکتے ہیں۔
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ بہت سے یورپی ممالک میں تعلیم مفت ہے تاہم ان ممالک میں سمسٹر فیس لی جاتی یے جوفی سمسٹر چند سو یور ہوتی ہے یعنی ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے کے درمیان۔ البتہ اس سمسٹر فیس سے اپکو مفت پبلک ٹرانسپورٹ، لائیبریری اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ فیس تعلیمی اخراجات کی مد میں نہیں لی جاتی۔
جن یورپی ممالک میں تعلیم کم قیمت یا کم و بیش مفت ہے ان میں جرمنی سرِ فہرست ہے۔
اسکے علاوہ چیک ری پبلک، امفن لینڈ ، ناروے، آسٹریا وغیرہ میں بھی سمسٹر فیس نہیات کم ہے۔ جرمنی یورپ کا آبادی اور وسائل کے اعتبار سے بڑا ملک ہے اور یہاں مخلتف شعبہ جات میں دنیا کی ٹاپ کلاس یونیورسٹیاں موجود ہیں ۔ جرمنی میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز اور سکالرشپس آپ اس ویب سائٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔
https://t.co/HokzxqYKYB
فرانس میں انگریزی میں تعلیمی ڈگریوں کے پروگرام اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/qpxpYMu9D9
سویڈن میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/VhqQO3fTtT
ناروے میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/DpRZEFItOE
امریکہ میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/RWBiBA8MdD
کینڈیا میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/sHpqq0KOjT
اور ایسے ہی دوسرے ممالک میں انکے آفیشل پلیٹفارمز پر۔
ساینس کے شعبہ جات میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کم و بیش جاب کی طرح ہوتی ہے۔ اس حوالے سے آپکو یورپ اور امریکہ میں مختلف ٹاپکس پر پی ایچ ڈی پوزیشنز اور پوسٹ ڈاک کے لیے اپلائی کرنا پڑتا ہے۔
ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو مخلتف پی ایچ ڈی پوزینشز ٹاپکس کے اعتبار سے ملیں گی وہ یہ ہے:
https://t.co/AHmV7gQEAf
اسکے علاوہ امریکہ اور دیگر ممالک میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کی پوزینشز مخلتف جاب پورٹلز پر ایڈورٹائز ہوتی ہیں۔ آپ ان جاب پورٹلز پر جا کر Phd یا Postdoctoral لکھیں تو ایسی کیی پوزیشنز آئیں گی جنکی شرائط پر اگر آپ پورا اُترتے ہیں تو ان پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
مخلتف جاب پورٹلز یہاں پر:
https://t.co/ni0xFUmz0M
اگر آپ کینڈیا، آسٹریلیا،نیوزی لینڈ وغیرہ امیگریشن باہتے ہیں تو اس کے لیے ان ممالک کی ویب سائٹس یہ ہیں:
کینیڈا
https://t.co/2zZn9raxkI
آسٹریلیا
https://t.co/fEvixBDUw2
نیوی ذی لینڈ
https://t.co/uAUEm1zVd8
خدارا ایجنٹوں اور انسانی سمگلروں کے ہاتھوں ذلیل ہو کر مت آئیں۔ آپ اگر پڑھے لکھے ہیں تو انٹرنیٹ پر باہر کے ممالک میں تعلیم ، کاروبار اور امیگریشن کے حوالے سے تمام معلومات خود بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے اور اپنے عزیز و اقارب کی زندگیاں کو یوں داؤ پر مت لگائیں کہ کل کو آپکے بوڑھے ماں باپ یا بچے تمام عمر بس آپکا راستہ ہی تکتے رہیں۔
برائے مہربانی سب ان معلومات کو ضرور شیئر کریں۔
شکریہ🙏😊❤️
جی میل اکاؤنٹ کتنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟
آپکے موبائل میں لاگ ان آپکی جی میل آئی ڈی ہی آپ کا سب کچھ ہے۔ اگر یہ آئی ڈی اور پاس ورڈ آپ نے کسی اور کو دے دیا یا آپ اپنے موبائل میں کسی اور کی جی میل آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں تو سمجھیں آپ نے اپنا موبائل انلاک کر کہ اسکو دے دیا ہے👇
@Hi_Aims_ Yhi TikTo star hn jino ny 9th mn MN kamyabio jhndy Gary hn our jis tra is ko social media p viral kia ja rha Hy koi baeed ni k ya b isi tra k karnamy sr.anjam dy
Allah taala is k handler ko is k liy acha sochny smjhny ki tofeeq dy
Ameen