@atifthepoet سپیکر کی کرسی پر بیٹھا تھا اور وہ بھی چور دروازے سے آکر۔ کیونکہ الیکشن کمیشن کی ریکارڈ کے مطابق وہ پانچویں نمبر پر تھا لیکن مقتدرہ کی نظر کرم سے منتخب قرار دیا گیا کیس ہار کر بھی پانچ سال stay پر سپیکری کے مزے لوٹتا رہا۔
@KaliwalYam دوسروں کے چندوں سے ملیں نہیں بنائی جاتیں یہی ہسپتال اور دیگر خیراتی ادارے بنائے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول بھی جھونکا جاسکے اور اپنا جیب بھی گرم رہے
راوی پر بنی ہاوسنگ سوسائٹیز پر سوال کیا تو یوتھیے پائنچے پڑ گے مریم کا نام لو فلاں کا نام لو اچھل اچھل پڑ رہے تھے
یراوی میں کھڑا ہو کر بطور وزیراعظم عمران پراپرٹی ڈیلنگ کر رہا تھآ اخے راوی سوکھ چکا کبھی پانی نہی آئے گا ہر بربادی یہ کر کے گیا
ہنڑ بولو