Interested about Poetry, History, Anthropology, Archeology, Religion, Justice etc,. Actually an Engineer. Opinions are Universal and relatively absolute.
Young Muslims...
Read and reflect upon surah Al-Kahf regularly.
'Indeed, they were youths who believed in their Lord, and We increased them in guidance.' Quran 18:13
Spies suck in Afghanistan
It’s just some western guy who runs an NGO with a mysterious source of unlimited funding and he claims to have a burning passion for “eye health” going around Afghanistan giving free eye exams and scanning every iris into some database for no reason.
The Taliban will notice them after a few months and they’ll just pretend that “ahh geeze Afghanistan yeah idk I just found myself here aha I just LOVE helping people, idk what the CIA is ☺️😝”
Then he gets arrested, he unlocks his phone for some reason and it’s filled with the most incriminating documents, the man gets swapped with 12 terrorists after 2 years of negotiations (could be done in 1 month) and the CIA throws another $3m at the next NGO lmao
ليست أميركا صديقة لباكستان، ولا الهند صديقة لأفغانستان. ومن يرى أخذ صورة معا دليلا على صداقة الدول فهو لا يفقه علاقات الدول. ما تسعى إليه أميركا والهند هو تمزيق كتلة المسلمين في آسيا، بعد أن تحررت بنغلاديش من التبعية للهند. وواضح أن الفخ منصوب على الحدود بين أفغانستان وباكستان..
THINK FOR A WHILE !
Connecting all terrorist attacks with Islamic Emirates , and we believing it , is a classic example of how a common mind can fall for such lethal ‘Info Ops’.
Opposing Intelligence Agencies have invested huge resources to create this Pak Afghan War , which by any logic of international relations, national interests , economic advantages, Islamic affinity etc do not make sense at all. This is true power of Great Countries , the sway they may have on the minds of less developed peoples.
Naeem Lodhi
وہ وقت دور نہیں جب عاصم منیر کی بھی ایسے سودے بازی کرتے ہوئے خفیہ کیمرے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز جاری کی جائیں گی۔اس نے امریکہ سے اسرائیل کی چوکیداری کا کتنا پیسہ لیا۔ امریکہ کے سینیٹرز اور کانگریس کے ارکان ایسے ہی عاصم منیر سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔
امریکہ کو پاکستان میں نہ جمہوریت سے مطلب ہے نہ غربت کی سطح سے وہ جب پیسہ دیتے ہیں تو پھر وصول کرنا بھی جانتے ہیں ۔امریکہ کو اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان کتنے ٹیک اور اسلحہ خریدتا ہے، انھیں صرف اس بات سے مقصد ہے کہ ہمارے مفادات پورے ہو رہے ہیں یا نہیں، مشرف کے دور میں فوج کے سامنے بس ایک افغانستان تھا ۔
عاصم منیر نے عمران خان سے خوفزدہ ہو کر اپنی ڈیسپریشن میں بمب کو لات مار دی ہے جو جب پھٹے گا تو سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے گا۔ عاصم منیر نے پاکستان کو خطرناک حد تک پھنسا دیا ہے ۔
Siraj-ul-Haq, the former head of Jamaat-e-Islami Pakistan, said:
“I tell Khawaja Asif if you are so brave, instead of threatening Afghanistan, go to Kashmir and free it from the Hindus, where 900,000 Indian soldiers are stationed. A massacre is taking place in Kashmir. Injustice is occurring there.”
#AfghanistanAndPakistan #India #Kashmir #ذہنی_مریض_نامنظور
میں تاریخ سے لڑنا نہیں چاہتا اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 10 دن بند رہا تب بھی ٹھیک اگر تاریخ کہے حضرت حسینؓ کا پانی 7 دن بند رہا تب بھی ٹھیک لیکن تاریخ کو چھیڑنے کی بجائے تاریخ کا مطالعہ کرتا ہوں تو مجھے نظر آتا ہے کہ اسلام کی تاریخ میں صرف حضرت حسینؓ کی ہی شھادت مظلومانہ یا دردناک نہیں بلکہ اگر ہم 10 محرم کی طرف جاتے ہوئے رستہ میں 18 ذی الحج کی تاریخ پڑھیں تو ایک ایسی شھادت دکھائی دیتی ہے جسمیں شھید ہونیوالے کا نام حضرت عثمانؓ ہے۔
جی ہاں__ وہی عثمانؓ جنہیں ہم ذالنورین کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم داماد مصطفیؐ کہتے ہیں
وہہ عثمان جسے ہم ناشر قرآن کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے ہم خلیفہ سوئم کہتے ہیں
وہی عثمانؓ جو حضرت علیؓ کی شادی کا سارا خرچہ اٹھاتے ہیں
وہی عثمانؓ جسکی حفاظت کیلئے حضرت علیؓ اپنے بیٹے حضرت حسینؓ کو بھیجتے ہیں
وہی عثمانؓ جسے جناب محمد الرسول اللہؐ کا دوہرا داماد کہتے ہیں
خیر یہ باتیں تو آپکو طلبا خطبا حضرات بتاتے رہتے ہیں
کیونکہ حضرت عثمانؓ کی شان تو بیان کی جاتی
حضرت عثمانؓ کی سیرت تو بیان کیجاتی ہے
حضرت عثمانؓ کی شرم حیا کے تذکرے کئے جاتے ہیں انکے قبل از اسلام اور بعد از اسلام کے واقعات سنائے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے یہ کہ انکی مظلومیت کو بیان نہیں کیا جاتا انکی دردناک شھادت کے قصہ کو عوام کے سامنے نہیں لایاجاتا۔
تاریخ کی چیخیں نکل جائیں اگر عثمانؓ کی مظلومیت کا ذکر کیا جائے کوئی عالم یا خطیب نہیں لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ عثمان وہ مظلوم تھا
جسکا 40 دن پانی بند رکھا گیا آج وہ عثمان پانی کو ترس رہاہے جو کبھی امت کیلئے پانی کے کنویں خریدا کرتاتھا
حضرت عثمانؓ قید میں تھے تو پیاس کی شدت سے جب نڈھال ہوئے تو آواز لگائی ہے کو جو مجھے پانی پلائے ؟
حضرت علیؓ کو پتہ چلا تو مشکیزہ لیکر علیؓ عثمان ؓ کا ساقی بن کر پانی پلانے آرہے ہیں
ہائے ۔۔۔ آج کربلا میں علی اصغر پر برسنے والے تیروں کا ذکر تو ہوتا ہے لیکن حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر برسنے والے تیروں کا ذکر نہیں ہوتا باغیوں نے حضرت علیؓ کے مشکیزہ پر تیر برسانے شروع کئے تو علیؓ نے اپنا عمامہ ہوا میں اچھالا تاکہ عثمانؓ کی نظر پڑے اور کل قیامت کے روز عثمانؓ اللہ کو شکایت نا لگاسکے کہ اللہ میرے ہونٹ جب پیاسے تھے تو تیری مخلوق سے مجھے کوئی پانی پلانے نا آیا
کربلا میں حسینؓ کا ساقی اگر عباس تھا
تو مدینہ میں عثمانؓ کا ساقی علیؓ تھے
اس عثمانؓ کو 40 دن ہوگئے ایک گھر میں بند کیئے ہوئے جو عثمانؓ مسجد نبوی کیلئے جگہ خریدا کرتاتھا۔
آج وہ عثمانؓ کسی سے ملاقات نہیں کرسکتا جسکی محفل میں بیٹھنے کیلئے صحابہ جوق درجوق آیاکرتے تھے۔
40 دن گزر گئے اس عثمانؓ کو کھانہ نہیں ملا جو اناج سے بھرے اونٹ نبیؐ کی خدمت میں پیش کردیا کرتاتھا۔
آج اس عثمان کی داڑھی کھینچی جارہی ہے جس عثمان سے آسمان کے فرشتے بھی حیاکرتے تھے
آج اس عثمانؓ پر ظلم کیا جارہا ہے جو کبھی غزوہ احد میں حضور نبی کریمؐ کا محافظ تھا
آج اس عثمانؓ۔کا ہاتھ کاٹ دیا گیا جس ہاتھ سے آپؐ کی بیعت کہ تھی
ہائے عثمان میں نقطہ دان نہیں میں عالم نہیں جو تیری شھادت کو بیان کروں اور دل پھٹ جائیں آنکھیں نم ہوجائیں
آج اس عثمانؓ کے جسم پر برچھی مار کر لہو لہان کردیا گیا جس عثمان نے بیماری کی حالت میں بھی بغیر کپڑوں کے کبھی غسل نہ کیا تھا
آج آپؐ کی 2 بیٹیوں کے شوہر کو ٹھوکریں ماری جارہی ہیں۔
18 ذی الحج 35 ھجری ہے جمعہ کا دن ہے حضرت عثمانؓ روزہ کی حالت میں ہیں باغی دیوار پھلانگ کر آتے ہیں اور حضرت عثمانؓ کی داڑھی کھنچتے ہیں برا بھلا کہتے ہیں ایک باغی پیٹھ پر برچھی مارتاہے ایک باغی لوہے کا آہنی ہتھیار سر پر مارتاہے ایک تلوار نکالتا ہے حضرت عثمانؓ کا ہاتھ کاٹ دیتاہے وہی ہاتھ جس ہاتھ سے آپ کی بیعت کی تھی قرآن سامنے پڑا تھا خون قرآن پر گرتا ہے تو قران بھی عثمانؓ کی شھادت کا گواہ بن گیا عثمانؓ زمین پر گر پڑے تو عثمانؓ کو ٹھوکریں مارنے لگے جس سے آپؐ۔کی پسلیاں تک ٹوٹ گئیں حضرت عثمانؓ باغیوں کے ظلم سے شھید ہوگئے۔
اسلام وہ شجر نہیں جس نے پانی سے غذا پائی
دیا خون صحابہؓ نے پھر اس میں بہار آئی::
مدینہ منورہ جنت البقیع میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی کی قبر مبارک۔💖👇
پتہ نہیں ہمارا “نمک حرام” والا نغمہ بہتر تھا یا افغانوں کا۔
یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے جرنیلوں نے کیا سوچ کر سوشل میڈیا پر گالی بریگیڈ لانچ کی، اور نغموں کے لیے گلوکاروں کی ایک فوج تیار کر لی۔
مگر یاد رکھو — ہر عمل کا ایک ردِ عمل ضرور ہوتا ہے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ
جیسا کہ وعدہ کیا گیا تھا، آج دوحہ میں پاکستان کے فریق کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔ اسلامی امارت کی ایک اعلیٰ سطحی وفد جس کی قیادت معزز وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کر رہے ہیں، آج دوحہ روانہ ہو گئی ہے۔
دوسری جانب، گذشتہ شب ایک مرتبہ پھر پاکستانی فوجیوں نے پکتیکا میں شہری علاقوں پر فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ اسلامی امارت ان بار بار ہونے والے جرائم اور ہماری حدود کی کھلی خلاف ورزی کو سخت الفاظ میں مذمّت کرتی ہے۔
ہم ان کارروائیوں کو اشتعال انگیز اقدام اور جنگ کے دراز کرنے کی کوشش سمجھتے ہیں۔ اس کے باوجود، اسلامی امارت اپنی دفاعی حقِ جواب کو محفوظ رکھتی ہے؛ تاہم اپنے مذاکراتی وفد کی حیثیت اور وقار کے تحفظ کے لیے مجاہدین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ نئی پیش رفتوں یا آپریشنز سے گریز کریں۔
ہم ایک بار پھر واضح کرتے ہیں کہ افغانستان پُرامن حل اور علاقائی امن پر یقین رکھتا ہے، اور جو واقعات رونما ہو رہے ہیں وہ پاکستان کی سرحدی تجاوزات کے نتیجے میں ہیں۔
ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
ذبیح اللہ نے اپنی پریس کانفرنس میں جو الزامات لگائے اسے نظر انداز کر میں صرف غیر جانبدار مصدقہ حقائق پر بات کررہا ہوں ۔۔۔۔ امریکہ اور پاکستان کے علاوہ کس ملک نے افغانستان کو دہشت گرد کہا ؟ اقوام متحدہ میں قرار دادیں ریکارڈ ہیں پھر جب ہم نے افغانستان کو دشمن کہہ دیا تو پھر وہ جس کے پاس مرضی جائے جس سے مدد لے ہمیں اعتراض نہیں ہونا چاہئے ۔ پاکستان کی امریکہ نواز حکومتوں کو وہ وقت یاد نہیں جب یہ افغانی آپ کیساتھ مل کر انڈیا سے لڑے تھے لیکن امریکی اشارے پر مشرف نے افغانیوں کے قتل عام کے بدلے ڈالر لیے ۔حالات کو ایمانداری اور غیرجابدارآنہ نظر سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ جب روس افغانستان میں گھسا تو پاکستان نے امریکی اشارے پر ڈالروں کے عوض مجاہدین تیار کئیے اور لاکھوں افغانیوں کو دہشت گرد گوریلا جنگ لڑنے کی ٹرینگ دی اور انھیں پناہ دی اور پناہ دینے کے پیسے بھی وصول کیئے لوگوں کو حقائق کا علم نہیں ہے ۔۔۔۔۔
پھر جب امریکہ افغانستان میں گھسا تو پاکستان ان ہی مجاہدین کو جن کو خود پاکستان نے ٹریننگ دے کر تیار کیا تھا کو امریکی اشارے پر دہشتگرد کہا اور پھر انھیں مارنے میں امریکہ کی مدد بھی کی ان کے رہنماوں کو ڈرون کے ذریعے ہلاک کرنے میں پاکستان کی سرزمین استعمال کی گئ یہ دوہرا رویہ کسی کو نظر نہیں آتا ؟ اس سب کے باوجود افغانی طالبان پاکستان کو اپنا محسن ملک قرار دیتے رہے ہیں بیانات آن دی ریکارڈ موجود ہیں اب دوبارہ پھر افغانستان کے خلاف بڑے پیمانے پر کاراوآئی کرنے کیلئے اسے پاکستان دشمن کہا جارہا ہے۔ جب متقی بھارت کے دورے پر تھے تو جمعرات کو کابل پر بمباری کردی گئ ۔۔تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ایران بھی افغانستان کا ہمسایہ ہےاور بھی کئی ریاستیں انکی ہمسائیہ ہیں ایران ہے ترکمانستان ہے ازبکستان ہے تاجکستان ہے تو افغانستان وہاں دہشت گردی کیوں نہیں کراتا ؟ وہاں دہشتگردی کیوں نہیں کراتا افغانستان ؟ ایران سے ہماری جھڑپ ہوئی تو ہم نے جواب دیا اور کہا کہ جنگ سے مسلہ حل نہیں ہوگا پھر دونوں نے مذاکرات کیئے ! بھارت سے جنگ ہوتی ہے ہم کہتے ہیں جنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے بات چیت سے مسلہ حل ہونا چاہئے ! تواب افغانستان پر دوہرا معیار کیوں ؟ پہلے بھی بارہا آپ افغانستان سے بات کرتے رہے تو اب کیوں نہیں ؟ صرف اس لئے کہ بگرام ایئرپورٹ تک پہچنے کیلئے امریکہ کو سہولت فراہم کی جائے ؟ طالبان کا شکوہ حق بہ جانب ہے وہ کہتے ہیں پاکستان نے امریکہ کو اڈے دیئے ہم پر حملہ کرنے کیلئے لیکن ہم نے انکی مجبوری سمجھ کر معاف کیا لیکن افغانستان آزاد ہوا تو پاکستان کو چاہئے تھا سب سے پہلے ہماری حکومت کو تسلیم کرتا لیکن آج تک امریکہ کے حکم پر ہمیں تسلیم نہیں گیا جبکہ چین اور روس تسلیم کرچکے دوست اور ہمسائیہ ایسے ہوتے ہیں ؟ یہ وہ حقائق اور سوالات ہیں جنھیں غیر ملکی تجزیہ نگار اور ماہرین بیان کرتے ہیں اگر انکے ان حقائق کو تسلیم کرلیا جائے تو انکا یہ الزام درست لگتا ہے کہ "پاکستان کو موجودہ اسٹیبلیشمنٹ نے ایک اسلامی ریاست کو انتہائی کامیابی کے ساتھ امریکی کالونی بنادیا ہے جو اب اسرائیل کو بھی تسلیم کریگا اور افغانستان کے بعد ایران کے خلاف بھی امریکہ کا سہولتکار بنے گا" عالمی ماہرین کے اس الزام کو غلط ثابت کرنے کیلئے ہمیں مثبت حکمت عملی اپنانی ہوگی !
@HamidMirPAK@washingtonpost We you Pakistani gov didn't asked the Americans that Afghan soil shouldn't be used against Pakistan before 2021 and commit any operations in America controlled Afghanistan, as TTP as active in Pakistan since 2003