"خوش نصیب ہے وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا خوبصورت، بہادر اور باہمت بچہ پیدا ہوا، جس کے ارادے اتنے بلند ہوں۔ اور خوش نصیب ہیں پاکستان کے وہ لوگ جن کے درمیان ایسا بہادر اور نڈر انسان موجود ہے۔" یہ الفاظ صرف تعریف نہیں، عمران خان کے کردار اور عزم کی گواہی ہیں۔
بی جے پی کے خلاف آواز اٹھانے پر معروف بھارتی خاتون صحافی کے ساتھ گینگ ریپ ! میڈیا پر حکومتی پالیسیوں اور مبینہ جرائم کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی تو حکمران جماعت کے مبینہ کارندوں نے انہیں گینگ ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا تاکہ مستقبل میں کوئی بھی اس قسم کی جرات نہ کر سکے۔
انڈیا میں ایک 27 سالہ خاتون پر اس کے عاشق نے درانتی سے دن دھاڑے وحشیانہ حملہ کیا، جبکہ اسی علاقے کے لوکل بی جے پی رہنما کا بھانجا ہونے کی وجہ سے اسے پکڑنے کی کوشش تک نہ کی گئی💔
یہ واقعہ CCTV میں قید ہو گیا، مگر خاتون کو انصاف نہ ملا😡🖐️
عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !
‼️‼️‼️پاکستان کے سابق کرکٹر معین خان کا بھی عمران خان کے علاج کا مطالبہ
عمران خان ایک عظیم قومی ہیرو ہیں اور سابق وزیراعظم پاکستان ہیں انکو بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں اور بہتر سے بہتر علاج کرایا جائے۔