“The UN Secretary-General strongly condemns the bomb attack at a mosque in Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, which reportedly killed at least 16 people, including police officers, and injured more than 50 others.”
@UN_Spokesperson
Imran Khan’s supporters are on the verge of breaking the chains of political imprisonment and bringing their leadership back. The struggle for justice, freedom, and democracy continues and the people will not be silenced until Imran Khan is released!
میری بہادر والدہ ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے مناظر دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا۔
80 سالہ بزرگ خاتون کو جس طرح پنجاب پولیس نے گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا، وہ عمل شرمناک، گھٹیا اور قابلِ مذمت ہے۔
والدہ کو معلوم تھا کہ وہ گرفتار ہو سکتی ہیں، مگر انہوں نے کبھی گرفتاری سے ڈر کر پیچھے ہٹنے یا چھپنے کا سوچا تک نہیں۔
لیکن جس فسطائی انداز میں پولیس نے ان پر ہاتھ ڈالا، میں حکومت اور مریم نواز سے پوچھتا ہوں:
کیا ایک ماں کا تقدس اس ریاست میں اتنا کمزور ہو چکا ہے؟
کیا پولیس کے چند اہلکار جب چاہیں کسی ماں کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ سکتے ہیں؟
یہ پہلی بار نہیں، یہ ظلم مسلسل خواتین پر ہو رہا ہے۔
آج جن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو بےحرمت کیا جا رہا ہے، اس کا حساب ان شاءاللہ ضرور ہو گا اور وہ وقت اب دور نہیں
@KPESED Most Incompetent Secretary of the Education Dept & leaders of PTI seem to have no idea how scorching heat nowadays in this region exists
British Govt decided decades ago—summer vacations from 1 June to 31 August was, 100% perfectly suited to the climatic condition of this region
ایک طرف عوام مہنگی بجلی کے بلوں تلے پس رہی ہے اور دوسری طرف اربوں روپے کی اوور بلنگ، خردبرد اور مالی بے ضابطگیوں کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ صرف ایک ماہ کے دوران 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد صارفین کو 47 ارب روپے کی اضافی بلنگ کی گئی، جبکہ حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ روپے مبینہ طور پر جعلی اور ریٹائرڈ ملازمین کے نام پر ہڑپ کر لیے گئے۔ اجلاس میں پاور سیکٹر کی کارکردگی، مالی نظم و نسق اور آئندہ نجکاری کے منصوبوں پر بھی سخت سوالات اٹھائے گئے۔۔
11 اگست 1947 کو قائدِ اعظم محمد علی جناح نے پاکستان میں مذہبی آزادی اور برابری کی بنیاد رکھی۔ آج اس کی عملی شکل وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب میں نظر آ رہی ہے۔ میاں نواز شریف کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے مریم نواز شریف نے اقلیتوں کی آزادی، شمولیت اور برابری کو فروغ دیا۔ اقلیتی دن کی شاندار تقریبات پر پوری ٹیم کو شاباش۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید سے ملاقات، یومِ آزادی کی تقریبات کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
جیسے ہی ٹائیگر پیک پر نظر پڑتی ہے، انسان پلکیں جھپکنا بھول جاتا ہے۔۔۔
چاروں طرف پھیلی سبز وادی، دُور دُور تک بادل ہی بادل، اور درمیان میں وادی ناران کا دلکش نظارہ — یہ سب کچھ اتنا جادوئی لگتا ہے کہ دل کرتا ہے وقت یہیں تھم جائے۔۔۔
ناران بابو سر روڈ پر یہ ایک ایسا مقام ہے جس سے بہتر view پوری وادی میں شاید ہی کہیں اور دیکھنے کو ملے۔
ایسا منظر ہے جو مہینوں تک ذہن سے نہیں نکلتا۔۔۔
لاہور۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آکسفورڈ یونیو��سٹی پریس پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے وفد نے معیار تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو سراہا۔ وفد نے نواز شریف سکول آف ایمیننس پراجیکٹ کو قابل تحسین قرار دیا۔
وفد نے فروغ تعلیم کے لئے بھرپورتعاون کی پیشکش کی۔
مریم نوا ز نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی طرف سے محکمہ تعلیم پنجاب سے اشتراک کار کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ۔نواز شریف سکول آف ایمیننس میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے نصاب کا آزمائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ جس میں ٹیچر ز کیلئے ڈیجیٹل ٹریننگ پروگرام، کیپسٹی بلڈنگ، ٹیچنگ گائیڈ و دیگر امور میں معاونت کی جائے گی ۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ہی نہیں بلکہ سندھ اوردیگر صوبوں کے لوگوں کی بھی خدمت کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ
لوگ اب سرکاری سکول میں داخلوں کیلئے کوشاں نظر آتے ہیں۔
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد کی ملاقات۔
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے وفد نے م��یار تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات کو سراہا۔
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس وفد نے نواز شریف سکول آف ایمیننس پراجیکٹ کو قابل تحسین قرار دیا۔
Congratulations to the people of Pakistan, KSA & Turkiye. Another historic milestone. The trilateral defence cooperation framework between Pakistan 🇵🇰, the Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦, and the Republic of Türkiye 🇹🇷 marks an important step towards strengthening regional security, strategic stability, and indigenous defence capabilities among three brotherly nations.
This partnership is not directed against any country. It is based on shared interests in combating terrorism, enhancing defence cooperation and capabilities, strengthening cybersecurity, and promoting regional peace and stability.
Pakistan values its enduring strategic partnerships with Saudi Arabia and Türkiye. By expanding cooperation in defence production, training, intelligence, and innovation, the three countries can enhance their collective security while contributing to peace and stability across the region.
Pakistan remains committed to a foreign policy based on peace, cooperation, and mutual respect. This partnership also opens new avenues for collaboration in technology, AI, and economic development, helping build a more secure and prosperous future for the region. 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
@CMShehbaz@RTErdogan@HRHMBNSALMAAN
Khidmat Markaz Multan is ready for inaugration. It will be offering 78+ services to the people of Multan, under one roof. Will be functional from 14th August 2020 InshAllah.
#Multan#PTI