ایک منتخب سی ایم کا ایک مڈل کلاس ورکر سے مکالمہ ۔۔۔۔
ایک ورکر نہ جس کے پاس عہدہ ہے نہ وسائل ہیں
اس کو قافلے کا طعنہ دینا، کیا یہ ایک منتخب چیف منسٹر کو زیب دیتا ہے؟
یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور آخر تک دیکھنا۔۔۔۔۔
عمران خان زندہ ھے
اس دور کے فرعون کے قید میں ھے
اور اسکا ایمان ھے
"إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ"
اور باقی سب افواہ ھے
کسی بھی افواہ میں مت پڑیں
بس صرف خان کی بہنوں کا ساتھ دیں۔
#releaseimrankhan@ImranKhanPTI
@khan141082@Shazzyy1447 Punjab ky halath thory mukhthalif Hy wesy jailo my qiyadath Punjab ki Hy or worker's hamary Hy ager Punjab my kamzori Hy tho hm hi himath kery or Punjab ko kera kerdy
@Peaceful248 I observed a very common thing in every space that even in space we are not united on one point being an educated people so let's think how our illiterate society will get together
🚨راولپنڈی کینٹ میں ہلاک شخص کو دہشت گرد دے کرار دے کر تحریک انصاف کے ساتھ جھوڑنا انتہائی گھٹیا حرکت ہے تحریک انصاف پر امن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ امن کا درس دیا۔ سلمان اکرم راجہ
💔 میرے رب، عمران خان کی حفاظت فرمانا، انہیں مکمل صحت، لمبی عمر اور جلد آزادی عطا فرمانا۔ آمین۔
💔 میرے رب, پاکستانیوں کو ہمت عطا فرما کہ وہ اپنے محسن، اپنے لیڈر کے حق میں جذبۂ جہاد کے ساتھ اپنی آواز بلند کر سکیں اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے عملی اقدامات اٹھا سکیں۔
آمین 🤲
#ReleaseImranKhan
#ImranKhanHealthMatters
عمران خان کی خریت اور رہائ کا واحد حل کے پی کے بند کرنا ہے ، آج کرو یا کل حل یہی ہے،
سسٹم کی گود سے نکلنا پڑے گا ۔ چاپلوسی کرنے والے ٹاؤٹوں سے بچنا پڑے گا اور عمران خان کے حکم پر عمل کرنا ہو گا ۔۔