@AmirHQureshi ٹوٹل بکواس
جس نے سینیارٹی پر ہر صورت چیف بننا ہی تھا تو اسے کیا ضرورت تھی پی ٹی آئی یا حکومت سے رابطے کرنے کی اور اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کی
مطلب کچھ بھی
@NaeemPanjuthaa معزرت کے ساتھ عمران خان کی لیگل ٹیم بہت سست روی سے چل رہی ہے سینئر وکلا نظر نہیں أرہے
لیگل ٹیم کے ساتھ کورٹ کے حکم کے باوجود ملاقات نہیں کرائی جارہی کو توہین عدالت کی درخواست ابھی تک دائر نہیں کی گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جارہا
@NaeemPanjuthaa اور یہ بات ایک ہفتے بعد بشریٰ کو یاد آئی اور اس نے آپکو بتایا اس سے پہلے ان کو بھول گیا تھا یہ خان سے ملنے کے بعد خان نے کہا پنجوتھا کو بتادو اپنا آدمی ہے 😄