اقتدار چھوڑ کر ملک سے باہر نہیں گیا اقتدار میں تھا بچوں کو ملنے لندن سرکاری دورہ نہیں کیا کہیں قومی خزانے پر بوجھ نہیں بنو اور تم میڈیا پر پابندی لگاؤ ہم اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کروائیں گے بھائیوں ریٹویٹ روکنا نہیں چاہیے 🔥🔥
سیلاب زدگان کے لئے جو کمبل اقوام متحدہ نے بھیجے تھے سندھ سرکار وہ کمبل خالہ جی کا جہیز سمجھ کر آن لائین بیچ رہی ہے
Bhutto phir bhe zinda hay..
#zardarimafia@UN@WBG_Climate
نصیب ہو تو ایسا! سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کرپشن کیسز اختتام پذیر ہیں تحقیقات میں شامل ہوئے نہ عدالت میں حاضر ہوئے کلیدی گواہ کلیدی تحقیقاتی افسر اللہ کو پیارے ہوگئےکرپشن راز افشا کئے ارشد شریف قتل ہوگئے والد صاحب وزیر اعظم بن گئے قسمت ہو تو ایسی
ملک ہو تو پاکستان جیسا ماشااللّہ