یہ جاہل قسم کی ذہنیت باہر ممالک میں ایسی حرکتوں کی وجہ سے باقی پاکستانیوں کیلئے بھی مشکلات بناتے ہیں۔ پھر روتے ہیں کہ ہمارے پاسپورٹ کی کوئی عزت نہیں باہر، عزت کیسے ہوگی ایسی جہالت والی حرکتوں کے بعد؟ یہ عبادت کی جگہ ہے یا ٹوپی ڈراموں کی؟ افسوس
اگر مولوی صاحب بچے کو ننگا کر کے اس سے بدن دبوا رہے تھے تو آپ لوگوں کو اس میں جنسی ��ستحصال کیوں نظر آرہا ہے؟ خرابی آپ کی سوچُ میں ہے۔ ان کا تو یہ روز کا ہے۔
لبرل مافیا مردہ باد !
We at @pildat checked Forms45 of NA128 uploaded by ECP & discovered gross attempts to manipulate them to Salman���s disadvantage. We estimate that Salman was deprived of min. 56,000 votes Vs 13,552 margin of victory i.e Salman should have won by about 43,000 votes!
استغفیراللہ! بچوں کے ساتھ جنسی تشد��د جیسے قبیح فعل کے خلاف آواز اٹھانےکو نعوذباللہ ختمِ نبُوت کے ساتھ جوڑنے سے بڑی اور گُستاخی کیا ہوگی؟ جب ان کو بچنے کاکوئی راستہ نظر نہیں آتا تو ایسے یہ دیں اور قانون کا غلط استعمال کرکے بچنے کی راہ نکالتےہیں۔ حکومت اسکا نوٹس لے! @GovtofPakistan
مر جائے یہ باپ جس نے معصوم بچے کیساتھ زیادتی کرنے والے حرامزادے کو اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیا ہے۔ وہ کونسا اللہ ہے جو ایسے رذیلوں کے معاف کرنے پر راضی ہوتا ہے؟ دفعہ 377 کے تحت نابالغ بچے کیساتھ بدفعلی کرنے کی ��زا پھانسی ہے۔
Whoever is saying ke bacha sirf uske paaun daba raha tha, ye sun lo mardood! Nanga hoke kaunse paaun dabva raha tha wo?These people will cover up even their children’s r*pes to protect the pedophile mullahs. Ab Allah ka azaab yaad nahi aye ga na koi saza ke liye naaray lagaye ga!
کاشُ ہمارے علماء صاحبان کسی حوس پرست ملّےکے خلاف بھی ایسے ہی کھڑے ہو جائیں جیسے محمد علی مرزا کی وڈیو آنے کے بعد اکھٹے ہو جاتے ہیں۔
بنائیں ان حوس پرست ملّوں پر کوئی وڈیو؟ کوئی خطبہ؟ کوئی مناظرہ؟ یا یہ سہولت صرف امت میں انتشار پھیلانے والوں کے لئے ہے؟
مجاہد ملت قاری ابوبکر معاویہ آف فیصل آباد رمضان المبارک میں مسجد کے حجرے میں معصوم بچے سے بدفعلی میں گرفتار ہوئے تھے اب علماء کرائم کی کوششوں سے بچے کے والد مدعی مقدمہ پر دباو ڈال صلح کرکے جیل سے رہائی بعد گفتگو فرما رہے ہیں کہ وہ اس معرکہ حق و باطل میں سرخرو ہوکر نکلے ہیں اور وہ دفاع صحابہ کامشن جاری رکھیں گے۔
یہ ہے کُل ملا کر ان پاکستانی فرقہ پرستوں کا "اُموی اسلام"
1: Maulana Abubakar Mauwiya
Crime: Caught raping a child in Madrassa.
Verdict: Released
2: Junaid Hafeez (Fullbright scholar)
Crime: Fake blasphemy charges
Verdict: Death sentence & solitary confinement since 2013.
This system protects criminals.
No wonder we are where we are.
All that talk of "Vote ko Izzat Do" and "Democracy Revenge Shivange" only to have Mohsin Naqvi as the Interior Minister, His Royal Kakar-ness back as a Senator, and Sarfaraz "orinjal son of the soil" back as CM.
What's that one in Punjabi? Jithay di khoti and all...