یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ جب صوبوں میں مرکز کے ملازمین کو غیر آئینی طریقے سے تعینات کریںگے اور تنخواہیں صوبے کی عوام دے اور وہ صوبائی حکومت کو جوابدہ بھی نہیں ہو تو ان میں فرعونیت تو آئے گی۔
پاکستان میں آئین کا نفاذ جب تک نہیں ہوتا تب تک یہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا��
سرکاری بابووں کو سرکاری گاڑیوں سے عشق ہے، اس لیے ہر ایک کے پاس پانچ سے دس سرکاری گاڑیاں ہیں اور ندامت اور شرمندگی بلکل بھی نہیں۔
اور کوئی ایسا چیف سیکرٹری یا سیاسی حکومت نہیں آئی جو کہ اس لوٹ مار کو روک سکے۔
گاڑی اسے ایک چاہیے ، لیکن ہوس کی وجہ سے سارا مال اٹھا کر لے جاتا ہے۔
1. A great example of how devolution, despite the 18th amendment, is devolution in name in many respects.
Why should the fed govt appoint IGs & CSs in provinces? These positions being reserved for federal officers create potential conflicts of interest.
https://t.co/vVUhNP2bfB
جس ملک میں ایک BA پاس لڑکا CSS/PMS کر کے بیوروکریٹ بن جائے اور نتیجتاً ڈاکٹرز، انجینئیرز اور ریسرچرز اس کی ماتحتی میں ہوں تو پھر اُس ملک کی نسل ریسرچ ورک کے زریعے نئی ایجادات کر کے ملکی ترقی کے راستے کو اپنانے کی بجائے اپنی شخصی ترقی اور طاقت کے حصول کے راستے کو اپنائے گی
Conducting recruitments, training, & promotions of PAS/PSP (Service of the Federation) on Provincial posts is subversion of the constitution and tantamount to constitutional offense; therefore, it should be halted immediately for establishing the supremacy of the Constitution !
Federal Govt suspended CCPO Lahore vide a notification of the Establishment Divsn. Provincial govts are under unconstitutional clutches of federal govt. They sent their employees unconstitutionally to key administrative positions of IGP & CS, therefore, handicaping elected govts
گورے نے چیف سیکرٹری کو صوبائی چیف ایگزیکٹو بنایا تھا، اب جبکہ وزیراعلی آئینی چیف ایگزیکٹو ہے تو چیف سیکرٹری کا کیا جواز ہے؟
چیف سیکرٹری ختم کیے بغیر صوبائی گورننس ممکن نہیں۔
میرا کالم دیکھیے۔
Do Provinces need chief secretaries? https://t.co/jIoH7OfhYB via @ePakistanToday
I have written an article in Pakistan today namely " Myth of police reforms" explaining the constitutional perspective of raising police service.
This perspective has never been part of discourse.
Myth of Police reforms https://t.co/OTS2Oy6LCr via @ePakistanToday