شاہراہِ دستور میدان جنگ بن گیا۔ ن لیگ کے کارکنان کی آپس میں لڑائی۔ مثالی پولیس کارکنان کی منتیں کرتی رہی۔ کیا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہوگا ؟
کرائم اینڈ کورٹ ایسوی ایشن کی ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر سے ملاقا��،ملاقات میں چیئرمین اکرا(جاوید بھاگٹ،صدر اکرا مظہر شیخ صاحب سمیت تمام عہدیدار شامل تھے ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر ایک قابل اور عاجز انسان ہیں اور یہ ہی ان کی شخصیت کی خوبی ہے
@ICT_Police
وزارت دفاع کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں عدالت سے 4 اپریل کے پنجاب الیکشن کیس کے فیصلے کو واپس لینے کی استدعا
قومی ، سندھ اور بلوچستا ن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرائے جائیں۔۔درخواست میں موقف
جسٹس امین الدین نے کے پی کے اور پنجاب انتحابات میں تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت میں خود کو بنچ سے الگ کر دیا اور کیس سننے سے انکار کر دیا
Hey I joined a network called Mnbllepresslnnkm and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/qvtUZGRc00
World Cup becomes very interesting. It seems like India is heading closer to the miracle which looked impossible.
New Zealand will be under a lot of pressure against Afghanistan. It will be a virtual quarter final for them.
Full video: https://t.co/OTfprrwjZi
آخر یہ قبضہ مافیا کس کے سر پر اتنی بدمعاشی کر رہا ہےان کہ پشت پناہی کون اور کیوں کر رہا ہے
تھانہ کورال کے علاقے میں ایک مسلح قبضہ گروپ کا مقامی افراد کی زمینوں پر دھاوا،،،
قبضہ گروپ کے مسلح افراد نے لوگوں کی پلاٹوں پر تعمیر چاردیواری��ں گرا دیں